Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

سکوں دینگے ہمارے شعر،پڑھنا
اگر ہو جائے کچھ مثلاً محبت ……!!!
∂αПî✍️
♠️💕

Hidden_King
 

عشق رُوح سے رُوح کا ہو 💯
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے
Dani

Hidden_King
 

تیرا لہجہ بتا گیا مجھے
تیرے دل میں عارضی تھے ہم
Dani

Hidden_King
 

غرور نہیں ہے مجھ میں بس جہاں دیکھ لوں انا😏
رشتہ وہی توڑ دیتا ہوں 🌚🖤💯

Hidden_King
 

یاد أۓ گی بہت میری وفا میرے بعد 😏🔥
Dani

Hidden_King
 

*تمہیں اپنا سمجھتے ہے تبھی تو لڑتے ہے*
*ورنہ غیروں سے جا کے پوچھو ہم کسی کے منہ بھی نھیں لگتے*
🙂

Hidden_King
 

کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں
لوگ ہنستا ہوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے 😅
Dani

Hidden_King
 

میری حالت سے ماپ رستے کو
میں کہاں سے پلٹ کے آیا ہوں
Dani

Hidden_King
 

تو اپنے آپ کو فقط میرا سکون رہنے دے
دُکھوں کے واسطے سارا جہاں کافی ہے🙂
Dani

Hidden_King
 

Chooti Hy Mujh Sy
Or Dhamki Direct Marny Ki Deti Hai Mujhy
Hhhhh
Meri Wali Gangster Hai Gangster 😁🙈

Hidden_King
 

💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
@sha......
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞
LifE_ParTneR❤️

Hidden_King
 

ہم خوشی نہیں ہم غم چاہتے ہیں💔
خوشی اسے دے مولا جسے ہم چاہتے ہیں 😊
🖤
LifE_ParTneR❤️

Hidden_King
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Hidden_King
 

" کہانی ختم کہاں ہوئی ہے ، ابھی تو تُم نے مُجھے مرحوم لکھنا ہے! ۔ " 💔🙂

Hidden_King
 

مرشد ہم نے یہ علمِ ریاضی سے سیکھا ہے,,,🥀
جو ممکن نہ ہو اسے فرض کر لیا جاتا ہے...!!!♥️
Dani

Hidden_King
 

"___أنت تنتمي لي وأنا فتى أناني للغاية في حالتك 🖤
تم میری ملکیت ھو اور میں تمہارے معاملے میں بڑا خود غرض لڑکا ھوں •❤
*_
∂αПî✍️ 🔥💫✨_*
#Love
*___________________🐾🥀🐾*

Hidden_King
 

Khush Rho Hmesha ....

Hidden_King
 

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی
آپ کو یاد آئیں گے آداب میرے💔

Hidden_King
 

محبت کی تو آداب وفا بھی سیکھو
فارغ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی
✨⭐

Hidden_King
 

مانا کہ ہم غلط تھے جو تجھ سے چاہت کر بیٹھے
پر روئے گا کبھی تو بھی ایسی وفا کی تلاش میں