Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

توں اپنی شوخ اداؤں میں مصروف رہ ،
میں اپنی حالت کا__ خود ذمہ دار ہوں♥️🥀
∂αПî✍️

Hidden_King
 

زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو💔

Hidden_King
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوے ہیں 🌺 اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے 💔
∂αПî✍️

Hidden_King
 

#غم_گُساروں کو مُجھ سے کیا مطلب___🙄🤕
جو بھی ہونا تھا ، ہو #چکا ، اب کَیا___😔😒
#D a ن i_____💔

Hidden_King
 

عادتیں ڈال کر توجہ کی
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں💔
∂αПî✍️

Hidden_King
 

کوئی کسی کا منتظر نہیں ہوتا،
ہم خود کو بیوقوف بناتے ہیں بس💔
∂αПî✍️

Hidden_King
 

اور پھر بجھ گیا چراغ محبت کا میری
اور میں زندہ رہا موت کہ سہارے پر💔

Hidden_King
 

تنہائی بہتر ھے
بے وفا۔۔۔۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔
بے پروا لوگوں سے
دانی
💯😏

Hidden_King
 

Aankhn Hain Nam Meri🥺
Saansyn Chubhan Meri😢
Zakhm Hoaa🤕
Phr Haraa🥀
Teraaa👰
Meraaa🤗
Rishtaaa💞
Purana❤️

Hidden_King
 

أنکھ پرنم, اشک زم زم, سانس مدھم, وقت هے کم...!!!
وصال راحت, ھجرماتم, رقیب قاتل, موت مرھم.
∂αПî✍️

Hidden_King
 

نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤

Hidden_King
 

اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭
Dani

Hidden_King
 

میں نے چاہا تھا زخم بھر جایئں
زخم ہی زخم بھر گئے مجھ میں ...
∂αПî✍️

Hidden_King
 

نیند آنکھوں سے ابھی جھگڑ رہی ہے😑
*چاند آدھا سفر طے کر بھی چکا ہے🖤*
∂αПî✍️
🖤

Hidden_King
 

کبھی کبھی ”خزاں“🍁
درختوں پر ہی نہیں۔۔۔
ہمارے وجود پر بھی اترتی ہے۔۔۔ لیکن اس خزاں کا ہمارے سوا
کسی اور کو علم نہیں ہوتا..... !!!
∂αПî✍️

Hidden_King
 

کبھی کبھی کچھ بھی نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پے چہرہ رکھے آپ پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں شائد یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے 😞🥀
∂αПî✍️

Hidden_King
 

" کوئی سمجھ نہیں پایا میری اذیت کو! میں سب سے کہتا رہا کہ ؛ یار! مر رہا ہوں میں! ۔ " 💔🙂
*Dani__🤫*

Hidden_King
 

" تُجھے پتہ تو چلے درد کی بناوٹ کا! گُزرو وہیں سے اب جہاں سے ہمیں گُزارا تھا! ۔ " 💔🙂
*Khamoshi__*🤫

Hidden_King
 

" کِتنا مجبور تھا وہ شخص کہ ؛ جِس نے مُجھ سے ، صرف مجبوری میں کُچھ روز مُحبت کی تھی! ۔ " 💔🙂
*Khamoshi__*🤫

Hidden_King
 

"___أنت تنتمي لي وأنا فتى أناني للغاية في حالتك 🖤
تم میری ملکیت ھو اور میں تمہارے معاملے میں بڑا خود غرض لڑکا ھوں •❤
*_LifE_ParTneR 🔥💫✨_*
*___________________🐾🥀🐾*