_"ہاں بہت دور ہیں ہم ایک دوسرے سے ہماری زمینیں الگ ہیں پر مجھے اس بات سے اطمینان ہے کہ ہمارا آسمان ایک ہے ہمارا جہاں ایک ہے"❤️_
🍁🥀🖤
*Dani__*
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
دانی🔥🔥
رشتوں کی رسی کمزور ہوتی ہے...
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنالیتا ہے...💯🥀
جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے
وہ ذرا سا بھی مجھے نہیں چاہیے"
__🔥💔
وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے
مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀
💔
اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀
💔
کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر
ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
Dani
ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں
ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے
وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی
روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀
Dani
FUKRAN SOYSAL - TOKYO 🎧
MAZA HI KUCH OR HAI YAAR IS TIME IS BEAT KA❤️
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
ہم کو اخلاص کھا گیا ورنہ
چال بازی کسے نہیں آتی🥀
*ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا،*
*اورہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی*🙂🖤
*جذبات کا ضائع چلا جانا بہت بڑا خسارہ ہے 🙂💔*
تمھارے رنگ پھیکے پڑ گئے ناں؟
مری آنکھوں کی ویرانی کے آگے
دانی
*زندگی نے ایک بات تو سیکھادی*
*کہ ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے 🥀🖤🔥*
واسط پڑے تو کردار کھلتے ہیں
باتوں سے ہر شخص پارسا ہے
دلاسہ ہم کو دینے کا🥀
تماشا خوب کرتے ہو🍂
🖤
تُمہارا نام میرے لب پہ آتے آتے بچا
دوکاندار نے پُوچھا تھا ، آپ کیا لیں گے
❤️
وہ بالکل چاند کی طرح ہے..
نور بھی, غرور بھی, دور بھی 🖤
#LifE_ParTneR❤️
میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو
میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا
دانی
جانتا ہوں ایک ایسے شخص کو میں بھی دانی
غم سے پتھر ہو گیا لیکن ، کبھی رویا نہیں
🔥💔
میرا درد تو میرا خدا جانتا ہے۔۔
تم نے تو صرف میری ہنسی دیکھی ہے
*دانی❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain