میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے ❤🔥
میرا خٌلاصہ محبت ہے - میری تشریح صرف تم❤
Dani✍️❤️
میں جو شاعر کبھی ہوتا تو تیرا سہرا کہتا❣️
چاند کو چاند نہ کہتا تیرا چہرہ کہتا❣️
Dani✍️❤️
کسی دوسرے پر تنقید بھی آپکی قابلیت اور ظرف بتاتی ہے_
مثلاً آپکا تنقید کرنے کا طریقہ الفاظ اور جواز یہ مکمل طور پر واضح کر دیتے ہیں کہ آپ کتنے پانی میں ہیں اور کیسی سوچ کے حامل ہیں__
دانش✍️
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو
!! صاحب !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...❤
تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھ کو
*💔🖤 دانش🖤💔*
وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا
*_#_❣️🥀 دانش احمد 😊💯✍️*_
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے🖤
السلام علیکم
.
*زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے بس کوئی بڑے مان سے چاہ سے اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ ہاں ضرور میں ہوں نا آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات*💞
.
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں
.
-" اور خدا ہی ہے جو ہمارے دل کا بوجھ ہلکا کر سکتا ہے_" ♥️🥀
*: صبر تہذیب ھے__ محبت کی...!!*❤️
*تُـم سمجھتے ھو بے زبان ھے ہـم......!!*🤷🏻♀️
کالا رنگ خاص اس لیے بھی پسند ہے مجھے❤🥀
یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد🔥💯
ہر اس انسان کی قدر کرنا سیکھ لو جو بُرے وقت میں کم ز کم آپکو حوصلہ ہی دیتا ہو۔
محبت اور پرواہ کرنے والوں کے
ہاتھ میں کچھ نہیں آتا ۔ نہ رشتوں کی مٹھاس
نہ اُنکا احساس ، نہ ہی انکی قدر کی جاتی ہے !
بس ایک ذہنی فریب سا رہتا ہے کہ وہ بھی
ہمارے ساتھ ویسے ہی ہیں ، جیسے کہ ہم لیکن
حقیقت بڑی دل خراش ہوتی ہے !!!!
دانش احمد✍️👈
تجھ سے تکمیل محبت کی توقع کیسی
تم نے تو وقت بھی بانٹا تو ادھورا بانٹا
اب جو رنجیدہ طبیعت کا گلہ کرتے ہو
تم نے پھر میری اداسی کو بانٹا بھی تو کتنا بانٹا ؟
رابطے... راستے... واسطے... کُچھ نہیں پہلے جیسا،
بس دِل اُداس ھے... اور بہت اُداس ھے...!
Bye😔...
سمندر_کی_طرح_ہے_ہماری_پہچان💯
اوپر سے_خاموش_اندر_سے_طوفان🔥✌💯🥀
Dani_109👑
ہم اپنی ریاست کے نواب لوگ 👑تیرے معیار کے محتاج نہیں 🔥✌️❤️Dani_109❤️
جس کے خیال سے لبوں پے تبسم آ جاۓ۔
ھاۓ کیا عالم ھو اگر وہ روبرو آجاۓ۔♥️♥️
جس کے خیال سے لبوں پے تبسم آ جاۓ۔
ھاۓ کیا عالم ھو اگر وہ روبرو آجاۓ۔♥️♥️
BaHaRooN🍂🍁
PHooL BaRsaO🌹
MeRa MehBoOb Aya HaI😘❤️
🎧
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain