رات پوری گزار دوں تجھ سے گفتکو کر کے❤❤
تو اک بار کہہ تو دے ____ تیرے بنا نیند نہیں آتی❤❤
نہ مزاج فیض پوچھو, کچھ عجیب کیفیت ہے
ابھی ہنس رہا تھا پاگل___ ابھی رو دیا بیچارا
نہ دِکھا پائے گا تُو خَواب میری اَنکھوں کے
اَب بھی کہتا ہوں مُصَوّر میرا چہرا نہ بنا 🥀
DanI✍️
تم سے ہی روٹھ کر تم ہی کو یاد کرتے ہیں۔۔
ہمیں تو ٹھیک سے ناراض ہونا بھی نہیں آتا🤗
#My_Love❤️
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
*_DanI ツ ✍️_*
قدم ، قدم ، پہ رُلایا ہمیں مُقدر نے
ہم ان کے شہر میں آئے تھے مُسکرانےکو
دانی
تھوڑا سا انتظار کر
#___اے_دل___❤
اسے بھی پتا چل جائیگا
اس نے کھویا کیا ہے💔
*دل میں کفر رکھ کر لوگ۔۔۔*
*تسبیح گمھاتے پھرتے ہیں۔۔*
.🖤🔥🖤🔥
_____'°🍒✨🥀🔐
"___ سمجھنـے والا ہی میرا مرتبہ سمجھتا ہــے
سو فرق نہیں پـڑتـا،کون کـیا سمجھتا ہــے ___ "
🎀 "🥀
Dani✍️
۔🍁🍂
*عشق ادھورا چھوڑ رہے ہو؟*
*ایسا تھوڑی ہوتا ہے*
*جوڑ کے رشتہ ، توڑ رہے ہو ،*
*ایسا تھوڑی ہوتا ہے*
*میرے دل کو ٹکڑے ٹکڑے*
*کر بیٹھے ہو تم اور اب*
*ان ٹکڑوں کو جوڑ رہے ہو؟*
*ایسا تھوڑی ہوتا ہے...!!!*
۔🍃🍂
دانی
تیری محبت سے لیکر تیرے الوداع کہنے تک
میں نے صرف چاہا تجھے ، تجھ سے کچھ نہیں چاہا♥️♥️
آپ سے شکایت اتنی سی ہے 🙂🥀
آپ ہمیں ___سمجھ نہ سکے🖤❤️
..__😍❤
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آدابِ ملاقات
خلوص کا بندا ہوں، عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ، غم ہی ملے
اب رابطے نہیں بڑھاتا، بہت مصروف رہتا ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں
ہر وقت کھویا رہتا ہوں اپنی ہی تلاش میں دانش
بہت تھک گیا ہوں، اپنوں سے دور رہتا ہوں۔۔۔!!!!
دانش احمد✍️
پھر نظر میں پھول مہکے، دل میں پھر شمعیں جلیں._____
پھر تصور نے لیا اُس بزم میں جانے کا نام ___!!
❤️
دانی✍️
. ہم سے دور جاؤ گے کیسے
ہمیں بھول پاؤگے کیسے
ہم تو وہ خوشبو ہیں 💓💓
جو سانسوں میں بستے ہیں
😍😍❤عاشی جی❤
اپنی سانسوں کو روک پاؤگے کیسے
دانش احمد✍️
تیری یادیں تجھ سے بھی ظالم ہیں
❤❤جانی❤❤
جب دیکھتی ہیں تنہا تو چلی آتی ہیں ❤❤❤❤❤❤
دانش احمد✍️
دشمن بھی روئیں گے دیوار سے لِپٹ کر 😢
میں ایسی موج میں جوانی چھوڑ جاؤں گا 😢
دانش احمد✍️
#Dil_Kharash💔
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آدابِ ملاقات
خلوص کا بندا ہوں، عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ، غم ہی ملے
اب رابطے نہیں بڑھاتا، بہت مصروف رہتا ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں
ہر وقت کھویا رہتا ہوں اپنی ہی تلاش میں دانش
بہت تھک گیا ہوں، اپنوں سے دور رہتا ہوں۔۔۔!!!!
دانش احمد✍️
اسے کہنا !!
"جفت" اور "طاق" کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ.
ہمیں تو جب بهی لگی "ضرب" لگی"تقسیم" ہوۓ اور بکهر گۓ.
دانش احمد✍️
تجھ سے تکمیل محبت کی توقع کیسی
تم نے تو وقت بھی بانٹا تو ادھورا بانٹا
اب جو رنجیدہ طبیعت کا گلہ کرتے ہو
تم نے پھر میری اداسی کو بانٹا بھی تو کتنا بانٹا ؟
دانش
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain