Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
دانش⁦✍️

Hidden_King
 

اب میری ساری توجہ ہے اس کی طرف-__🥰
اب میرے پاس زمانے کے لئے وقت نہیں-__❣️ 🔥
🥀🍁
#ASHOO❤️

Hidden_King
 

رنگ برنگے دوپٹے میں چُھپا اُسکا آدھا چہرہ
میرے دل کی ساری دھڑکنے بڑھا دیتا ہے.. ♥️
#ASHI❤️

Hidden_King
 

*مسافِر عِشق کا ہوں _______میری منزِل مُحبّت ھے* 💕
*تیرے دِل میں ٹھر جاؤں________اگر تیری اِجازت ہو❤*
#My_Love❤️

Hidden_King
 

*ان کے لب اور پھر وفا کی قسم°•___*🥀
*ہائے۔۔۔ کیا قسم تھی خدا کی قسم°•___*😍♥️
دانش⁦✍️❤️

Hidden_King
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں
دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

تم ساتھ ہو تو مقدر پے حکومت اپنی بن تیرے زندگی کی اوقات ہی کیا ہے۔💫❣️
#My_Love ❤️

Hidden_King
 

چھوڑوں گا تو مڑ کر بھی نہیں دیکھوں گا 🔥
تم نے ابھی دیکھا ھی کہاں ھے میرا پتھر ھونا💔
دانش احمد

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum ❤️

Hidden_King
 

Leave DD ForEver Bye All's 🙂

Hidden_King
 

پیار هو گیا هے تم سے.،،😍
خود سے ﺫیاده، حد سے ﺫیاده😔،
سب سے زیاده...❤

Hidden_King
 

محبت اور پرواہ کرنے والوں کے
ہاتھ میں کچھ نہیں آتا ۔ نہ رشتوں کی مٹھاس
نہ اُنکا احساس ، نہ ہی انکی قدر کی جاتی ہے !
بس ایک ذہنی فریب سا رہتا ہے کہ وہ بھی
ہمارے ساتھ ویسے ہی ہیں ، جیسے کہ ہم لیکن
حقیقت بڑی دل خراش ہوتی ہے !!!!
دانش احمد⁦✍️👈

Hidden_King
 

ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں❤
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

"تم نے کیا چھوڑنا تھا مجھے💔
😎😏😊
"تمھاری اوقات ہی نہیں تھی مجھے پانے کی" 🖕
#..... 😆😆😆🖕🖕🖕

Hidden_King
 

ہمارے زوال کے شوقین۔۔۔۔۔😏💔
ہمارے عروج پر انتقال کر جائیں گے 😇
🍁

Hidden_King
 

دشمن بھی روئیں گے دیوار سے لِپٹ کر 😢
میں ایسی موج میں جوانی چھوڑ جاؤں گا 😢
دانش احمد⁦✍️
#Dil_Kharash💔

Hidden_King
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 🔥💔

Hidden_King
 

*کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی کوئى تو سادگی پسند ہوگا 🖤*

Hidden_King
 

*ہمارے بعد محفل میں افسانے بیان ہوں گے*
*بہاریں ہمیں ڈھونڈیں گی نجانے ہم کہاں ہوں گے🥀*

Hidden_King
 

*ہے بات یہ بھی باعثِ رسوائی دوستو!*
*نکلا نہیں ہوں، دل سے نکالا گیا ہوں میں*