Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

تجھ کو چھوڑ کر جاۓ تیرا اپنا کوئی۔۔۔
تو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے🖤🥀

Hidden_King
 

یہ حسنِ رازِ محبت چھپا رہا ہے کوئی
ہے اشک آنکھوں میں اور مسکرا رہا ہے کوئی
نظر نظر میں تجلی دکھا رہا ہے کوئی
نفس نفس پے مجھے یاد آ رہا ہے کوئی

Hidden_King
 

پِھر یوں ہوا کے ہم نے رویئے سمجھ لیے
بعد اُسکے پِھر کوئی شِکایت نہیں رہی؟❣️

Hidden_King
 

محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی
کسی کو کھونا پڑتا ہے, کسی کا ہونا پڑتا ہے 🖤

Hidden_King
 

💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔

Hidden_King
 

اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے
🌹🌹🌹🌹

Hidden_King
 

بات لمحوں سے عرصے تک جا پہنچی۔۔۔
محبت میری فقط انتظار نکلی۔۔۔۔۔😣

Hidden_King
 

کبھی دیکھو گے کفن کی گرا کھول کر میرا چہرہ
😭😭😭
دانش
بند ہونگی وه آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے
💔💔💔
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

درد تو مقدر میں تھا...🙃
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے💔

Hidden_King
 

مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔

Hidden_King
 

قفس میں رہتے رہتے ہو گئی صیاد سے نسبت💯
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں جب پر نکلتے ہیں😢🔥💔

Hidden_King
 

ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤

Hidden_King
 

:ﺩﺭﺩ ﺗﻮ_____ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ
ﺁﺝ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﮯ____ﺳﺎﺋﯿﮟ!!💔💔💔💔😔😭😭

Hidden_King
 

کِتنی خامُوش تھی وہ ہِجر کی رات
دِل کی دھڑکن سے کان پھٹتے تھے

Hidden_King
 

میرا کیا تذکرہ اور واقعی کیا تذکرہ میرا میں اِک افسوس ہوں افسوس تھا گزرے زمانوں میں😑

Hidden_King
 

اس لئيے خود_____كو توڑ بيٹھا ہوں..💔
ديكھنا تھا______کہاں کہاں ہو تم..💔

Hidden_King
 

بس تمہارا ہی آسرا تھا مجھے،،،!
اب تمہارا بھی آسرا نہ رہا...
❤دانش❤

Hidden_King
 

" اے سمندر میں دریا اتارنے والے ،
میرے دل سے اس شخص کو اتار دے 💔🔥
دانش احمد

Hidden_King
 

چھوڑوں گا تو مڑ کر بھی نہیں دیکھوں گا 🔥
تم نے ابھی دیکھا ھی کہاں ھے میرا پتھر ھونا💔
دانش احمد⁦✍️
#Mahi

Hidden_King
 

اب میری ساری توجہ ہے اس کی طرف-__🥰
اب میرے پاس زمانے کے لئے وقت نہیں-__❣️ 🔥
🥀🍁