💞♥وعدے مُحبت کے ________ مُجھے کرنے نہیں آتے💞
💞ایک زندگی ھے _______ جب جی چاہے مانگ لینا💞
💔💫💏💫💔
پیار هو گیا هے تم سے.،،😍
خود سے ﺫیاده، حد سے ﺫیاده😔،
سب سے زیاده...❤
Or Ab Taqdeer Yehi Hy K...🥰
Tery Har Ek Khwaab Ko poora kron...😍
Tujhy Zindgi Doon... ❤️
Ye Zindgi Chal To Rhi Thi...🙂
Par
Tery Aany Sy Main Ny Jeena Shoro Kia... 😘❤️
Meri Zindgi Hy Tu❤️
میرے بوسوں کو کیا سہو گی تم ؟؟
مجھے عادت ہے کاٹ کھانے کی
دانش احمد ❤️✍️
ساڈے دل وچ تیرا گھر سجناں
سانوں زمانےدانئیں ڈر سجناں♥️🥀
صرف وقت گزارنا ہو تو............ کسی اور کو اپنا لینا ❤
ہم پیار اور دوستی............ عبادت کی طرح کرتے ہیں
❤❤❤
ایک تم اور ایک محــــــبت تمہــــــاری..❤🔥
بس ان دونوں لفظــــــوں میں ہے دنیــــــا ہمــــــاری
میرے الفاظ نامکمل میرے مصرے ادھورے سے ❤🔥
میرا خٌلاصہ محبت ہے - میری تشریح صرف تم❤
جیسے تیسے گزرنے والی کو
عمر کہتے ھیں زندگی تو نہیں
ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں❤
دانش احمد✍️
نہیں مِلا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو🔥
پھر یہ ستم الگ ہےکہ مِلا تُو بھی نہیں...!! 🥀
کسی دوسرے پر تنقید بھی آپکی قابلیت اور ظرف بتاتی ہے_
مثلاً آپکا تنقید کرنے کا طریقہ الفاظ اور جواز یہ مکمل طور پر واضح کر دیتے ہیں کہ آپ کتنے پانی میں ہیں اور کیسی سوچ کے حامل ہیں__
کوئی معافی مانگنے آجائے تو
دیر نہ کرنا 🙏
فوراً معاف کرنا۔۔۔۔۔ 👉
اور تم سے ختا ہو جائے تو 😭
معافی مانگنے میں دیر نہ کرنا 😥
خاموشی اسے پسند تھی دانش..
ہم نے لفظوں کے گلے کاٹ دئیے..!!
#DilKharash💔
ہم بھی کوشش میں ہیں کہ جی لگ جاۓ
جس طرح آپ کا لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔!
ہر نئی سانس نئی آس سے معمور رہی
زندگی ہنس کے ترا بوجھ اٹھایا ہم نے
💕جب آپ غلط ہو اور لوگ آپ کو غلط سمجھے تو تکلیف نہیں ہوتی تکلیف اُس وقت ہوتی ہے جب آپ صحیح ہو اور خود کو ثابت نہ کر سکیں.*
کوئی فِکر ہے تجھے۔۔۔۔۔۔
بُخار ہے مجھے۔۔۔۔۔🤒🤒🤒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain