یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری
کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری....
تجھ سے تکمیل محبت کی توقع کیسی
تم نے تو وقت بھی بانٹا تو ادھورا بانٹا
اب جو رنجیدہ طبیعت کا گلہ کرتے ہو
تم نے پھر میری اداسی کو بانٹا بھی تو کتنا بانٹا ؟
دانش احمد✍️
نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی
مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی
میں محبت مزاج لڑکا ہوں
دانش احمد
بڑی ازیت ہے کہ خوابوں میں تُو ہوتا ہے میسر
آنکھ کُھلنے پر مگر تیرا سایہ بھی نہیں ملتا.!💔
بہلتے کس جگہ ، جی اپنا بہلانے کہاں جاتے
تری چوکھٹ سے اُٹھ کر تیرے دیوانے کہاں جاتے
خدا کا شکر ، شمعِ رُخ لیے آئے وہ محفل میں
جو پردے میں چُھپے رہتے تو پروانے کہاں جاتے
خدا آباد رکھّے سلسلہ اِس تیری نسبت کا
ورنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
دانش احمد
کچھ تعلق گہرے ہونے کے باوجود اچانک ٹوٹ جاتے ہیں•
شکل کی بات مت کیجئے
میری ماں مرتی ہے مجھ پر.
❤️
وہ لوگ اکثر بدل جاتے ہیں جنہیں حد سے زیادہ وقت اور عزت دی جائے•
Shona Meri Shona Shona 😍😘❤️
♥عشق کا تو پتا نہیں پر جو تم سے ہے
_________وہ کسی اور سے نہیں•♥
Some0ne Special 😘❤️
عیادت کو میری آ کر__وہ یہ تاکید کرتے ہیں
تمہیں تو ہم ہی ماریں گے ذرا سا ٹھیک ہو جاؤ
❤️
”حالات اور وقت کی تبدیلیوں سے بدلنے والے تعلقات سے بہتر ہے انسان تنہا رہے۔“
دانش احمد
محبت اور پرواہ کرنے والوں کے
ہاتھ میں کچھ نہیں آتا ۔ نہ رشتوں کی مٹھاس
نہ اُنکا احساس ، نہ ہی انکی قدر کی جاتی ہے !
بس ایک ذہنی فریب سا رہتا ہے کہ وہ بھی
ہمارے ساتھ ویسے ہی ہیں ، جیسے کہ ہم لیکن
حقیقت بڑی دل خراش ہوتی ہے !!!!
دانش احمد✍️👈
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جُملے تھے !!
ضرورت کو بیـــاں کرنے سے اک خوددار قاصر تھا !!
وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں...
کبھی خالی نہیں آتے!
ذرا سی دیر لگتی ہے.....
مگر وہ دے کے رہتا ہے!
Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا🖤💫
:میں خدا کو سناتا ہوں حالِ دل اپنا❤️
میں زمین زادوں پہ بھروسہ نہیں کرتا🔥
🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain