پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
دانش🔥🔥
مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا
ہر کسی کے بس کی بات نہیں💯
*کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا* بسے🥀🔥
*کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے*
تیرے چا ھنے وا لے بڑھ گےء 🥰💯
دانش
اب ہمارئ خاموشی ہی بہتر ہے😘🖤
سنا ہے آئی ہے اسے میری یاد
ضرور کسی نے ٹھکرایا ہوگا😢
ایک احساس تیرے دل میں جگانے کے لیے
بات کرتے ہوئے مر جائیں تو کیسا ہوگا 🔥💔
دانش احمد✍️
کاجل آنکھیں زلفیں جھمکیں چہرہ بندیا
ہاۓ دل ہار گئے ہم تجھے بے نقاب دیکھ کے۔۔
بنا کر چھوڑدیتے ہیں اپنی ذات کا عادی
کچھ لو گ یوں بھی انتقام لیتے ہیں
دانش احمد✍️
💔😢
رشتوں کی رسی کمزور ہوتی ہے...
جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب بھی خود ہی بنالیتا ہے...💯🥀
اس راستے پر جو گیا وہ لا پتا ہو گیا
قصہ سنا رہا تھا ایک بزرگ محبتوں کا
حال ہی میں ، ، میں نے ۔۔۔🍁
خود کو ماضی ہوتے دیکھا ہے۔۔💔
ٹائم دیکھو ذرا 😒
اتنا لیٹ کیوں آئے ہو میری پوسٹ پہ
دنیا کی بہترین دھن تب تشکیل پاتی ہے
جب وہ کانچ کی چوڑیاں پہن کے چائے بناتی ہے
ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
محترمہ مسکراتی ہیں میری باتوں پر
یعنی وہ تھوڑی سی میری ہوچکی ہیں !
😚😚😘
Assalam O Alaikum
Haan Chlo Ly Chalen Tmhyn😘
Taron⭐K Shehr Main❤️
ترستی نظروں نے ___ہرپل تیرا ساتھ مانگا 💞
💞جیسے آسماں نے __ہر رات چاند مانگا
💞جل گیا سارا ___زمانہ ہم سے 💞
💞 جب ہم نے ہر ___دعا میں تیرا ساتھ مانگا❤️
Muhbbt Ho Gai Hy To😍
Dikha Hi Do🥰
Shona Meri Shona Shona ❤️
Shona Meri Shona Shona 😍
Shona Ho❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain