Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

تیرے نام کے کسی اور کے گھر بستر سجنے والے ہیں!💔
تیرے ہاتھوں میں ناپسند کے ہاتھ جچنے والے ہیں!🥀
دیکھ مجھے تُجھ سے عزیز نہیں کوئی مگر!!🔥🥀
یہ گاؤں کے لوگ یہاں پُرانے بسنے والے ہیں!!!🍂🖤

Hidden_King
 

چلیں آج مجھ سے کچھ بھی
پوچھ لیں۔

Hidden_King
 

ان کا آنا میری زندگی میں خوشی 💖
اور ان کا جانا میرے وجود کی موت 💔

Hidden_King
 

_ " اپنی ہی سوچوں سے بڑی اذیت اور کوئی نہیں ___ "

Hidden_King
 

" مــعــافــی🙏 "
اپنے رب سے اپنی خطاؤں کی معافی مانگـتـے رہو
کـیـونـکـہ زندگی موقع کـم اور دھوکہ زیادہ دیتی ہیں

Hidden_King
 

یہاں تہذیب بکتی ہے ، یہاں فرمان بکتا ہے
ذرا تم دام تو بدلو ، یہاں ایمان بکتا ہے

Hidden_King
 

آگ لگانے والوں کو کہاں خبر____🔥
رخ ہواوں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ہوں گے🔥😉

Hidden_King
 

کوئی منافقت سکھائے مجھے
رشتے نبھا سکو میں بھی.

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅

Hidden_King
 

کبھی چھوڑنا بھی چاہو تو ممکن جواز رکھنا
ہم بے وجہ سزائیں پہلے بھی کاٹ چکے ہیں

Hidden_King
 

درد دینے کا تجھے بھی شوق تھا بہت
اور پھر دیکھ ہم نے بھی سہنے کی انتہا کردی.??😢.
˙·٠•●♥

Hidden_King
 

ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ ؟
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ __ ﻻﮈﻻ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﺍ ؟

Hidden_King
 

اچھے اخلاق انسان کا زیور ہے
کوشش کرے کہ یہ زیور زیادہ سے زیادہ ہو ہر انسان میں ۔

Hidden_King
 

💔 ٹوٹ کر چاہنا اور_____ پھر ٹوٹ جانا!
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے 😢💔

Hidden_King
 

کڑی دھوپ میں کھڑا رہا اس کے انتطار میں_🥀
مگر ایک بار اس نے کھڑکی سے جھانک کر نا دیکھا_💔

Hidden_King
 

تمہیں کیا لگتا ہے وہ تم سے واقعی محبت کرتا ہے
کسی کو اذیت پہچنا، کردار کی دھجیاں اڑانا محبت نہیں ہوتی میری جان!🔥💯💔

Hidden_King
 

تیرے بغیر بھی جی سکتا ہوں_🥀
یہ بتانے میں واپس پلٹ گیا__💔

Hidden_King
 

اے محبت کے وکیلوں میرا سب کچھ رکھ لو
مجھے بس اس کی یادوں سے رهائ چاهیۓ

Hidden_King
 

کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں😘🌹
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤

Hidden_King
 

میں نے تو فقط گال چوما ہے تیرا__🥀
لوگ محبت میں کیا کچھ کر جاتے ہیں_🍂