یوسف نہ تھے مگر سرِ بازار آ گئے
خوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے
آواز دے کے چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
اپنے دکھ بھول کر دوسرے کا سہارا بننا بھی بڑی خوبی ہے۔
وہ ہاتھ بہت انمول ہوتے ہیں جو آپکو اس وقت سنبھالیں جب آپ ٹوٹ کر بکھر رہے ہوتے ہیں🙂❤
شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لےکر۔۔۔
میں نے آواز لگائی تھی، ابھی زندہ ہوں۔۔۔
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے
جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہے مجھے بتائے نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے۔۔۔😂😂
دانش احمد ✍️
#Karachi Ky Funter 👑
دل تو چاہتا ہے سب سے روٹھ جاؤں
صاحب.....
سوچ کے رک جاتا ہوں
مناۓ گا کون???۰
وقت ایک دن پلٹی کھا ہی جاتا ہے۔۔
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا
مسئلہ تو میرا ہے میں کدھر
جاؤں گا
بہت سے رشتے ختم ہونے کی وجہ یہ بھی ہوتی ہے
کہ ایک صحیح بول نہیں پاتا دوسرا صحیح سمجھ نہیں پاتا
لوگ محبت نہیں،
محبتیں کرنے لگے ہیں•
جو لوگ اپنے لگنے لگتے ہیں،
وہی لوگ بعد میں ڈسنے لگتے ہیں💯💔
وہ جس کے جانے سے جاتی تھی جان اپنی
اس کا جانا بھی ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا
ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮﺟﺎﻥ ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺳﺘﺎﮞ ﺳﮯ
ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺟﯽ ﺑﮩﺖ ، ﭘﺮ ﺟﯽ ﻟﮕﺎ ﻧﮩﯿﮟ
جو دیر ہو رہی ہے
وہ اللّه کی خیر بھی تو ہو سکتی ہے.
لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں
💔
لیکن قسم سے ہاتھ میرا کانپتا رہا
انسان کی پہلی ترجیح عزت ہونی چاہیے،
رشتہ چاہیے کوئی بھی ہو
اللّٰہ کی ذات واحد ذات ہے
جو محبت کے سارے تقاضے پوری کرتی ہے.
🔥وہ خود آ ئیں گے میرے راستے میں------
*#دانش*
میں زندگی کو ایسا موڑ ____دوں گا...
#😌 انشاللہ...........
ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں
ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے
وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی
روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀
(از قلم)
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain