Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے
مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀
💔
اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀
💔
کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر
ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀
💔
(از قلم)
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

پارسائی بھی کہیں ڈھونگ ہوا کرتی ہے...
کچھ گنہگار ، گنہگار نہیں بھی ہوتے🙂💯

Hidden_King
 

ہاۓ یار !کمال دیکھ چکا ہوں
یعنی حسنِ بے مثال دیکھ چکا ہوں

Hidden_King
 

کہنے کو کوئی لاکھ کہے سچ تو یہی ھے
ھوتا ھے کہاں عشق دوبارا میرےیارا

Hidden_King
 

زندگی کا ہر لمحہ قیمتی ہے, جس کا صحیح اندازہ بروز حشر ہوگا.....!!!!*
💞💠💞💠💞💠💞💠💞💠💞

Hidden_King
 

آخر کار وقت مٹی ڈال ہی دیتا ہے،🥀
چاہتوں پر، خواہشوں پر، ماضی پر اور رشتوں پر💔

Hidden_King
 

رب نے آپکو نوازا ہے احترام کے رشتوں سے🙂
آپ ہر روپ میں قابلِ احترام ہو ( بنتِ حوا).

Hidden_King
 

یہ میرا فرض بنتا ہے کہ اس کے ہاتھ دھلواؤں
سنا ہے اس نے میری ذات پر کیچڑ اُچھالا ہے

Hidden_King
 

خود کو لکھ کر سمندر _____،وہ مجھے ساحل کہہ گیا
علم سارا سیکھ کر مجھ سے وہ مجھ کو جاہل کہہ گیا

Hidden_King
 

"" حياء اور شرم ان کا پردہ،، ان کی زينت ہے👰
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتیں ""
💞

Hidden_King
 

عورت گھر کی عزت ہی نہیں رونق بھی ہوتی ہے
پھر چاہے وہ ماں ہو .بیٹی ہو. بہین ہو یا بیوی ہو

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅

Hidden_King
 

میرے ہنستے ہوئے لمحات؛
بس تم اور تمہارا ساتھ•
❤️

Hidden_King
 

ہم تو پڑاؤ ہیں بس لوگ آتے ہیں کچھ پل رکتے ہیں ہماری چھاؤں میں اور پھر تنہائی کی دھوپ ہمیں دے کر کہیں روپوش ہو جاتے ہیں __ہماری کس کو ضرورت ہے؟ ہم تو حسب ضرورت ہیں بس____.!
Alone Boy🙂

Hidden_King
 

تمہاری تنہائی جس طرف تمہیں مائل کرتی ہے
بس وہی تمہارے اندر کی حقیقت ہے🙂

Hidden_King
 

( زندگی کا اپنا ہی رنگ ہے )
دکھ والی رات سویا نہیں جاتا !
اور
خوشی والی رات سونے نہیں دیتی

Hidden_King
 

لوگ جو مرضی بولتے رہیں
میرا اللہ مجھے بہتر جانتا ہے🔥
❤️💕

Hidden_King
 

صبر اور برداشت میں کیا فرق ہوتا ہے؟مُصیبت میں برداشت کرنا مجبوری ہوتی ہے جبکہ صبر کرنا اللہ سے اچھے وقت کی اُمید ہوتی ہے

Hidden_King
 

ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ہوتی🙃🥀

Hidden_King
 

میری دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے😛😝
معصوم تو میں خود بھی ہوں😜🙈