Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

دنیا کی خوبصورت حقیقتیں آنکھوں سے نہیں دل سے محسوس کی جاتیں ہیں اور پھر میں نے خوبصورت حقیقت کو دل سے محسوس کرنا چاہا تو میں نے اپنے رب سے زیادہ کسی کو خوبصورت نہیں پایا💕*

Hidden_King
 

پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا
دامن بھی تیرے غم نے بھگونے نہیں دیا
تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیں
شب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا
آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر
پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا
دل کو تمہارے نام کے آنسو عزیز تھے
دنیا کا کوئی درد سمونے نہیں دیا
دانش یوں اس کی یاد چلی ہاتھ تھام کے
میلے میں اس جہان کے کھونے نہیں دیا
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

جس کی جیسی نیّت، وہ ویسی کہانی رکھتا ہے
کوئی پرندوں کیلئے بندوق، تو کوئی پانی رکھتا ہے 🙂

Hidden_King
 

اور کیا پتا اللہ کو تمہارا صبر اتنا پسند آجائے کہ وہ تمہاری مانگی ہوئی ہر دعا پہ کن کہہ دے...💛❤️💛

Hidden_King
 

اسے کہنا !!
"جفت" اور "طاق" کا ہم سے نہیں کوئی واسطہ.
ہمیں تو جب بهی لگی "ضرب" لگی"تقسیم" ہوۓ اور بکهر گۓ.
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

رشتے میں وفا نہ ہو تو انسان
جیتا ہوا نصیب بھی ہار جاتا ہے•

Hidden_King
 

مایوسی ممکن کو بھی
ناممکن بنا دیتی ہے۔

Hidden_King
 

#جانے والے کی سزا آنے والے کو مت دیں🙂❤️🥀

Hidden_King
 

ہم بہت خاص تھے؛
یہ اُن کے الفاظ تھے
💔

Hidden_King
 

اس کے رویوں، نے🥀
مجھےاس کے بنا جینا سکھادیا💔🙂

Hidden_King
 

ہر اس انسان کی قدر کرنا سیکھ لو جو بُرے وقت میں کم ز کم آپکو حوصلہ ہی دیتا ہو۔

Hidden_King
 

ادھورا عشق تھا لیکن۔۔۔
مکمل کھا گیا مجھ کو۔۔
💔

Hidden_King
 
Hidden_King
 

کبھی کسی کو یہ مت بتائیں کہ اس کا ہونا آپ کیلئے کتنا ضروری ہے خاموش رہیں امیدیں نا لگائیں، خدشات بڑھ جائیں گے، بےسکونی رگوں میں اذیت بن کر ناچے گی، کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نا بنائیں🖤🙂

Hidden_King
 

کبھی کسی کو یہ مت بتائیں کہ اس کا ہونا آپ کیلئے کتنا ضروری ہے خاموش رہیں امیدیں نا لگائیں، خدشات بڑھ جائیں گے، بےسکونی رگوں میں اذیت بن کر ناچے گی، کبھی کسی کو اپنے جینے کی وجہ نا بنائیں🖤🙂

Hidden_King
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں💔
اے بُرے وقت تیرا سو بار شُکریہ🙏

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Evening

Hidden_King
 

Next Vlog Aj 9:00 PM Py Upload Hoga ✌️🙂

Hidden_King
 

https://vt.tiktok.com/ZSJRtNNbf/
Brown MunDy 👑✌️

Hidden_King
 

https://vt.tiktok.com/ZSJRGwSxq/
Karachi To Lahore ✌️