Assalam O Alaikum Gd Noon
وہ تو باتیں نہیں سمجھ پاتے
دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں🥀
تیرے ہونٹوں کی لالی میری جان کے لالے
مریض عشق نہ ہوتا تو جان سے گزر جاتا
❤️
زمانہ مجھ کو دیتا ہے زوال کی دھمکیاں 💔
نہ جا نے کو نسا مجھ میں کمال دیکھا ہے۔🧐
وقت ایک دن پلٹی کھا ہی جاتا ہے۔۔
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا...
💔
اک شخص خدا کے نام
پر فریب کر گیا۔۔۔!
ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﯿﮟ💔
💔🛐🔥
ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ لڑکا ﺑﮩﺖ ﺍﻧﺎ ﺭکهتا ﮨﮯ ...😒
عشق میں بے صبری کیسی؛
صرف تیرا ہوں تسلی رکھ•
❤️
دل فقیری پے اُتر آئے تو؛
اُلجھ پڑتا ہے بادشاہوں سے•
ایک دم سے میری آنکھ کا------ نظارہ بدل گیا
جب وہ ٹھیک ہو کے پھر سے-- دوبارہ بدل گیا
باتیں بدل گئی اس کی اور لہجہ بھی بدل گیا
آہستہ آہستہ پھر وہ---- سارے کا سارا بدل گیا
دانش احمد✍️
دل سے نکلی ھی نہیں۔ شام جدائی والی
تم تو کہتے تھے برا وقت ٹل جاتا ھے
#ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ ﮐﯽ #ﺳﯿﺎﺳﺖ ﮨﻢ #ﮐﺮﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ🌻
#ﺍﻭﺭ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ #ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﮯ #ﺗﻢ ﻗﺎﺑﻞ #ﻧﮩﯿﮟ
Unverified Logo Sy Main Itna Hi Bolonga K...
Yaar Apni I'd Pehly Verify Kro...
Or Phr Mujhy Follow Kro ...
Aysy Bilawajh Follow Kr K Profile Py Rash Na Brhao...
Ajeeb Yaar Na Inho Ny Cmnts Krny Hoty Hain Na Inho Ny Koi React Krna Hota Hy Bilawajh Follow Krlyty Hain Pta Nhi Q...
Or Main Apny Follower Sy B Yehi Bolonga K Posts Py Cmnts Waghyra Kr K Apny Zinda Hony Ka Saboot Dyn Shukriya...
مـیں نے تـالے سے سیکھا ہے ساتھ نبھانے کا ہنر
وہ ٹـوٹ گیا مگـر اس نـے چـابـی نـہیں بـدلی
مجھے اس نے بوجھ سمجھ کر نظر انداز کرنا شروع کیا،تو میں نے جانا کہ اپنی حد میں رہنا کتنا بہتر ہے
دانش احمد✍️
Assalam O Alaikum Gd Evening 🙂
*رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں*
جہاں آپکا ہونا نہ ہونا برابر ہو
وہاں آپکا نہ ہونا ہی بہتر ہے
🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain