Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

باپ ایک ایسا شجر ہے
🥀💙🥀
جس کے ساۓ میں بیٹیاں راج کرتی ہیں

Hidden_King
 

ماں باپ کے ہاتھ تھامے رہیں تو
دنیا کے پاؤں پڑنے کی ضرورت نہیں رہے گی.
❤️

Hidden_King
 

ماں کی محبت ساری محبتوں کی ماں ہوتی ہے.❤🌍
Love you Maa 💝

Hidden_King
 

کھبی کھبی بحث کا بالکل موڈ نہیں ہوتا
کوئی کہہ دے کہ ہاتھی اڑتا ہے تو کہہ دیتے ہیں ہاں اڑتا ہو گا 😊

Hidden_King
 

اپنے حجاب پر ناز کرو لڑکیوں
کتابیں تو بہت ہے مگر غلاف صرف قرآن مجید پر ہوتا ہے.

Hidden_King
 

مجھ کو کیا معلوم بادشاہ کیسا ہوتا ہے
🥀💙🥀
میرا خیال ہے میرے بابا جیسا ہوتا ہے
Love You Dad❤️

Hidden_King
 

تنقید سے پہلے "تحقیق"
الزام سے پہلے ثبوت دینا
اعلی ظرفی کی نشانی ہے

Hidden_King
 

بہادری کسی کی عزت گنوانے میں نہیں بلکہ عزت بچانے میں ہے۔

Hidden_King
 

جســم تھکنــے لگے تو تکیــے پــہ سر رکھــو اور سو جـــاؤ 🔸〰️
*روح تھکنے لگے تـو سجـدے میں سر رکھــو اور جاگـــ جاؤ 🔸*〰️

Hidden_King
 

جس بندے کے پاس صبر کا تکیہ ... اور تقویٰ کی چادر ہو ... تو اس کا دونوں جہاں کی پرسکون زندگی گزارنا یقینی ہے
ان شاء اللہ

Hidden_King
 

وہ شخص بس گیا میرے دل میں
ایک کہانی بن کر
پھر وہ ہر روز بیان ھوا میری آنکھوں
سے پانی بن کر

Hidden_King
 

سُن درد پِیا، ھمدرد پِیا
سب لوگ یہاں بے درد پِیا
ھم آنکھیں ابھی نہ کھول سکیں
یہاں ھر سُو غم کی گَرد پِیا
یہ آنگن تُجھ بِن سُونا ھے
تُو میرے دل کا فرد پِیا
میں تیرے بِن بے جان بہت
میری تجھ بن سانسیں سَرد پِِیا
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا..........
مجھ سے ،آپ بہت اچھے ہیں, میں آپکے قابل نہیں.
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں ہے
میں اپنے اعتبار پر شرمندہ ہوں
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

میں لب ہوں میری بات ہو تم
میں تب ہوں__جب ساتھ ہو تم
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

رات کو بھوک لگی تھی امرود😍 پڑے تھے کاٹ کر کھا لیے🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کے لیے ٹینڈے ڈھونڈ رہے ھیں😂
خیر سانو کی🤣🤣🤣
#Dani 🖤

Hidden_King
 

#وجود جتنا بھی #حسین ہو."🍁
#کردار #بازی لے جاتا ہے."🥀❤
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

آواز تو نہیں آتی لیکن خدا کی قسم۔۔۔❤️
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے۔۔۔💔
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

#لڑکی چاند کہاں ہے؟ #لڑکا میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا
.b1

Hidden_King
 

لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو.🙂 "
وہ سنا نہیں.✋
" وتعز من تشاء وتذل من تشاء۔♥"