دیدار کے قابل تو نہیں .......... چشمِ تمنا
لیکن وہ کبھی خواب میں آئیں تو عجب کیا!
اگر میں بات کرتے کرتے غصے میں bye
بول دوں
تو اس کا مطلب ہے
مجھے مناؤ😕😌😌
نہ کہ دفع ہو جاؤ🙄😕😏😂
دانش احمد✍️
کچھ وقت خدا کو دینے سے '
خود کا وقت سدھر جاتا ہے 💯
دانش احمد✍️
Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅
Bye Everyone 👋
چھوڑوں گا تو مڑ کر بھی نہیں دیکھوں گا 🔥
تم نے ابھی دیکھا ھی کہاں ھے میرا پتھر ھونا💔
دانش احمد✍️
دنیا میرے مزاج سے تھی مختلف بہت
آپنا الگ جہان بسانا پڑا مجھے
دانش احمد✍️
ﺻﺎﺣﺐ #ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻧﺮﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ.
ﺁﺧﺮ #کراچی ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ💕
دانش احمد✍️
تین چیزیں کبھی واپس نہیں آتیں,,
بولے گئے۔۔۔ الفاظ, گزرا ہوا۔۔۔ وقت اور ٹوٹا ہوا۔۔۔ بھروسہ💯💔
حسن یوسف ہو یا صورت ہو بلالؓ جیسی
دوستی روح سے ہو تو ہر روپ کمال کا لگتا ہے
جو لوگ آپ سے بلکل بھی لالچ نہیں رکھتے ,,
وہ لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں,, 💯🌹
دانش احمد✍️
میرے اللہ نے یہ کہہ کہ بڑھی تسلی دی ھے کہ
وہ لوگ تیرے قابل ہی نہ تھے جھنیں تم سے دور کیا میں نے.
دانش احمد
❤️🙂
مطلب ختم ہوا تو مجھے چھوڑ گیا وہ شخص
فقط یہ کہہ کر، اب ہم آپ کے کچھ نہیں لگتے

دل کو صبر آ جانے کا مطلب جانتے ہو ؟
محبت اور اس کے سب تقاضے دفن کرنا 💔🔥
Koshish Hai K Koi Roothy Na Hm Sy
Lkn Nazr andaaz Krny Walon Py Nazr Hm Bhi Nhi Krty
Danish Ahmed ✍️
هم بهى زنداگى جيسے هين
ايک بار ملتے هين باربار نهين
کسی کا دل اتنا مت دُکھاؤ کہ
وہ اللہ کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑے•
عمر سے زیادہ حالات انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں، انسان کو کام اور محنت سے اتنی تھکاوٹ نہیں ہوتی جتنا اُسے لوگوں کے رویے تھکا دیتے ہیں•
بچــــپن میں جـــہاں چاہے ہنس لیتے تھے_____ جـــہاں چاہے رو لیتے تھے۔*
*اب ہنسنـــے کے لئے تمــــــیز چاہیے_____ اور رونے کے لئے تنہــــــــائی۔۔۔!*
💞💞💞💞
میـــری شـــاموں کـــی رونــق ہـــوا کـــرتا تھــا___!! ❤
وہ شـــخص جــو ابـــ باتــــ بھـــی نہیـــں کـــرتا مـــجھ ســـے...💔😢
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain