صبر رکھی
دانش
اذیت اجر بن جائے گی.
جب سے بچھڑے ھو یوں لگے ھم کو__
کُل اثاثہ تھا________ جو لُٹا بیٹھے۔۔۔!
ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے!
دانش احمد ✍️
میں بھلا تجھ سے کوئی بات چھپا سکتا ہوں؟
تم میری دوست ہو اور دوست بھی گہرے والی.
❤️
ایک دن تمہارے اعمال ہی تم سے
ملنے آئیں گے بس پھر حیران نہ ہونا.
" مـایـوسـی اور غـصـہ "
مایوسی اور غصہ انسان کی تمام خوبیوں کو ضائع کر دیتا ہے..!!
بس اتنا جانتا ہوں کہ آواز اس کی تھی
اتنا پتا ہے اس نے پکارا تھا اور بس
دانش احمد✍️
عبادت کرنا بھی شکر ادا کرنا ہے۔
جتنی زیادہ نیکیاں کریں گے اتنا
سکون میں رہیں گے۔
Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅
ﺗﺮﺳﻮ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ۔۔ 💔
💔
💔 ﻭﮦ ﺍﭘﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﺳﮯ
ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔۔۔ !
دانش احمد✍️
الفاظ بھی استاد ہوتے ہیں۔
جو انسان میں اچھائی اور
بڑائی میں فرق کا پتا دیتے ہیں۔
نماز پڑھا کرو چہرے پر
رونق رہتی ہے.
مشکل وقت میں دعا کیا کرو کیونکہ جہاں انسان کا حوصلہ ختم ہوتا ہے وہاں سے رحمتِ خداوندی شروع ہوتی ہے
میں جب جب سورہ یوسف پڑھتا ہوں
مجھے لگتا ہے ہر بچھڑا ہوا مل سکتا ہے♥️
دانش احمد✍️
خواب میں وہ نظر آئے تو پھر آنکھیں نہ کُھلیں
میں نے مُدّت سے یہ منصُوبہ بنا رکھّا ھے
خوش اخلاقی*
*ایک ایسا عطر ہے*
*جسے جتنا زیادہ*
*آپ دوسروں پر نچھاور کریں گے اتنی ہی زیادہ خوشبو آپ کے وجود سے آئے گی*
:واہدے گھاٹے #رب دی مرضی نال ہوندے نے✌️✌️#شریکو
نہ کسے #سالے دا پہلے ڈر سی نا اج آآ 💪✌️💪💯🔥
Danish ✍️
خوبصورت لوگ لازمی نہیں کہ اچھے ہوں۔
لیکن اچھے لوگ ہمیشہ خوبصورت ہوتے ہیں 🥀🥀
دانش احمد✍️
لوگ مجھ سے مل کر بچھڑ جاتے ہیں
اس لیے لوگوں سے دور رہتا ہوں
مت سمجھو کہ آتے نہیں مجھے آدابِ ملاقات
خلوص کا بندا ہوں، عادت سے مجبور رہتا ہوں
جن سے بڑھا میرا رابطہ، غم ہی ملے
اب رابطے نہیں بڑھاتا، بہت مصروف رہتا ہوں
لوگ مجھے کہتے ہیں بے مروت اور خود غرض
کتنے اچھے ناموں سے مشہور رہتا ہوں
ہر وقت کھویا رہتا ہوں اپنی ہی تلاش میں دانش
بہت تھک گیا ہوں، اپنوں سے دور رہتا ہوں۔۔۔!!!!
دانش احمد✍️
کمال بات یہ ہے کہ
لفظوں سے ہی خاموشی ٹوٹتی ہے
اور لفظ ہی خاموش کر دیتے ہیں!!
دانش احمد ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain