Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

بے شمار جگنو قید ہیں مجھ میں .....
خوابوں کے ...
خواہشوں کے ...
چاہت کے ...
شرارتوں کے ...
محبت کے ...
جو کھول دوں میں خود کو .....
سب آزاد ہو جائیں .....
اڑنے لگیں ...
چہکنے لگیں ...
گنگنانے لگیں ...
جینے لگیں ...
سانس لینے لگیں ...
پر ___ وہ سب تو قید ہیں مجھ میں .. اور میں خود میں !!!

Hidden_King
 

جینے کی دعا دی مرض جو دے کر گیا
ہمدرد تھا وہ پہلے درد جو دے کر گیا
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

💯ہم نے اس رات بھی تمہیں مانگا
جس رات لوگ بحشش کی دعا مانگتے ہیں💯

Hidden_King
 

اک ماہیا تیری یاد نہ بھلدی ..
باقی ہر شہ جگ دی بھل گئی.!!`🙂
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں...💞
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے...🥺
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Evening

Hidden_King
 

اچھی سوچ اور نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا ان کی سوچ ہمیشہ نکھری صبح کی طرح اجلی اور پاکیزہ ہوتی ہے
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

یہ میں ہوں 😜😜
یہ #میری پوسٹ ہے
اور وہ جا رہی ہیں #چڑیل بنا کمنٹ کے 😂😂

Hidden_King
 

ھے ھر کوئی "شاکر" خوشیاں تک..🤫
جدوں دُکھ لگدا کوئی پُچھدا نئیں..💔💔
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

وہ شخص گیا تو میں ہنس پڑا۔۔۔۔
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے۔۔۔💔
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

ذٙھنی طور پر بے قدرے لوگوں کے ساتھ بٙندھ جانا بھی کسی اٙذیت
سے کٙم نہیں ہوتا!!!
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅🥰

Hidden_King
 

میں تم سے اتنی محبت کرونگا-😒'🙈
رات کو اٹھ اٹھ کے تمہارا کمبل ٹھیک کرونگا😍🙊

Hidden_King
 

خواہشیں دل کا ساتھ چھوڑ گئیں.
یہ خواہش بھی بڑی خواہش ہے

Hidden_King
 

اس دنیا میں تنہا رہنا ہی ٹھیک ہے..🙏
لوگ بہت دکھ دیتے ہیں اپنا بنا کر.. 💔

Hidden_King
 

یو تو آپ سب ہی پیارے ہیں😍
مگر ہماری تو پھر بات ہی کچھ اور ہے🙈😂😍😜

Hidden_King
 

صندوق میں سنھبال کر رکھ دیا اُس قمیض کو
جس کےکالرپےلگی تھی تیرےہونٹوں کی سُرخی
❤️

Hidden_King
 

نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ تماشہ نا کیجیے🖤

Hidden_King
 

تیری نزدیکیوں کی خوشی بے حساب تھی 🎶🎶حصے میں فاصلے بھی تیرے بے مثال آئے
🙂