ھزار چہرے، ہجوم دنیا
نہ جانے تیری تلاش کیوں!؟
ﻣﺸﮑﻞ ﮐﻮ ﻣﺸﮑﻞ ﮐﮩﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﯾﮩﯽ ﻣﺸﮑﻞ
ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﺩﮮ ﮔﯽ _ ﻟﮩﺬﺍ
ﻣﺸﮑﻞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮬﺮ ﺻﻮﺭﺕ ﺁﺳﺎﻥ ﮐﮩﻮ ﺗﻮ ﮬﺮ ﻣﺸﮑﻞ
ﻣﺸﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺳﺎﻥ ﮬﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا
دل کا🖤🙂💯🍁
سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں..
اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں..❤️
وقت، جب انقلاب مانگے گا
ہر نَفَس کا حساب مانگے گا
مُجھ کو پینی تھی چشمِ ساقی سے
لوگ سمجھے، شراب مانگے گا
کیجۓ اُن پہ مت ہجومِ نگاہ
اُن کا چہرہ نقاب مانگے گا
آپ اپنے ہیں وہ تماشائی!
کون، کس سے حساب مانگے گا؟
جام زاہد کے پاس ہے اب تک
پھر یہ خانہ خراب مانگے گا
آدمی وہ ہوس کا پُتلا ہے
زندگی بھر شباب مانگے گا
چشمِ ساقی دانش اُٹھے تو سہی
پارسا بھی شراب مانگے گا
دانش احمد✍️
چشمِ یعقوب کر چُکی ثابت🍂
ہجر بینائی چھین لیتا ہے... 🍂
ایسا نہیں ہے کہ تمہاری جگہ کوئی اور آ گیا ہے
ہاں___ لیکن تمہارا مقام بھی اب تمہارا نہیں رہا
دانش احمد✍️
بیٹی اُس لڑکے کا اپنا گھر بار بھی نہیں،،،کچھ محبتیں اس وجہ سے بھی ادھوری رہ جاتی ہیں_🥀__،💔🍂
Kbhi Kbhi Dosron Ko Hosla Dyny Wala..
Khud Hosla Haar Jata Hoon...😔
Danish Ahmed✍️
مجھ سے مت پوچھ میرے محبوب کی سادگی کا انداز...
نظریں بھی مجھ پہ تھی اور پردہ بھی مجھ سے تھا...
دانش احمد✍️
❤️: توں ادھر دیکھ مجھ سے باتیں کر
یار چشمے تو روز پھوٹتے رہیں گے😭
دانش احمد✍️
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر اُن کے لیے--
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے_وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
دانش احمد✍️💔
🥀کیا بتاؤ کہ مر نہیں پاتا
جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں😭😭😭
دانش احمد ✍️
تمہارے بعد بڑا فرق آ گیا ہم میں 😊
🎭
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم🤷♂
دانش احمد✍️
اتارا جاتا تھا صدقہ_____ ہماری جان کا بھی
*💔🖤 دانش🖤💔*
ہمارے دم سے بھی منسوب چاہتیں تھیں بہت
*_#_❣️🥀 دانش احمد 😊💯✍️*_
تھوڑا تھوڑا ہی میسر رہے کافی ہے مجھ کو
*💔🖤 دانش🖤💔*
وہ میرا سارے کا سارا نہیں ہونے والا
*_#_❣️🥀 دانش احمد 😊💯✍️*_
نہ جواب دے نہ سوال کر💓
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر💓
تجھے کیا ملے گا تو ہی بتا💓
مجھے یوں الجھنوں میں ڈال کر۔💕
دانش احمد ✍️
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے✌
دانش احمد✍️
غرور کس بات کا 🔥
صاحب✌
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہوگا 💯
دانش احمد✍️
پاکیزہ رشتہ آسمانوں پر بنا دیے جاتے ہے🥰
ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ہوتے ہے❤️
*Danish*~~~✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain