"نبهانا جس کو کہتے هیں وہ کچھ هی لوگوں کو آتا هے___!!!
Mr_Dani_109✍️
وَار کر جَہاں بھر کی خُوشیاں تُم پر♥️
تُم کو ہَنستا ہوا دیکھوں جِی چَاہتا ھے😘
دانش احمد ✍️
راز پھر بھی پہنچ گئے غیروں تک
دوست تو سارے مخلص تھے..!!🙇
Mr_Dani_109✍️
Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅
Desi Ji Geet A...🎶
Trap Ji Beat A...🎼
Circuit Ty Kaj Dy...🔇
Speaker Chy Baj Dy🔊
Brown MunDy 🤎
Dani_109🎧
Dim@nd Dy Piece Ny...💍
K@roorh@ Di Cheez Nyy...💰
Aoundy Kithy Down MunDy...👑
Brown MunDy...🤎✌️
Dani_109🎧
Assi Ty Brown MunDy 🤎👑
ہتھ ڈیکھ کے جوگی آکھیا ہا 💔😭
نہ یار بنڑا ایویں رل ویسیں 💔😭
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے
دانش
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے
دانش احمد ✍️
تیری یاد میں بیٹھے ہیں
نیند سے کہو انتظار کرے🥰
دانش احمد✍️
جو لوگ جانتے ہوں بچھڑجانے کا دُکھ
وہ ساتھ بیٹھے پرندوں کو بھی اُڑایا نہیں کرتے🖤🥀
دانش احمد✍️
👈اک شخص کی ❣️چاہت کا ارمان❣️ رہا اکثر❣️
👈جو جان کر❣️ سب کچھ بھی❣️ انجان رہا اکثر❣️👌💯👉👉👉
دانش احمد✍️
کبھی خود کو میری جگہ رکھ
تجھے ترس نہ آۓ, تو چھوڑ جانا
💔😢💔
دانش احمد✍️
دشمن بھی روئیں گے دیوار سے لِپٹ کر 😢
میں ایسی موج میں جوانی چھوڑ جاؤں گا 😢
دانش احمد✍️
#Dil_Kharash💔
سکون ملتا ہے ____شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
دانش احمد✍️
کالا رنگ ____________ پسند ھے مجھے 🔥
پر کالے دل کے ____________لوگ نہیں 🔥💙
دانش احمد ✍️
ہائے وہ مسکراتی آنکھ کا دکھ
ہائے وہ شخص بھی اجڑ گیا ہے...!💛
دانش احمد ✍️
ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤
دانش احمد ✍️
.❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
دانش احمد ✍️
Just Poetry
ترس جاؤگے ہمارے لبوں سے سننے کو ایک ایک لفظ😢
💦پیار کی بات تو کیا اب ہم شکایت بھی نہیں کرینگے💔
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain