"مت کھیل میرے دل❤️سے بہت نازک مزاج ہوں
تمہیں خبر بھی نہیں ہوگی اور ہم ہنستے ہنستے ٹوٹ جائیں گے“
دانش احمد✍️
ایک آنسو گرا تو __ ہنس پڑا میں
میری کوشش تھی دوسرا نہ گرے!
دانش احمد ✍️
کسی سے کچھ نہیں کہا ہم اپنے دل پہ سہہ گئے
مگر یہ دکھ کی بات ہے کہ اشک پھر بھی بہہ گئے
ہمیں وہ چھوڑ بھی گئے ہمیں وہ توڈ بھی گئے
کمال اس پہ یہ کیا کہ بے وفا بھی کہہ گئے ۔۔۔
دانش احمد ✍️
باز آجاؤ محبت سے محبت والو
ھم نے اک عمر گنوائی ھے ملا کچھ بھی نہیں
دانش احمد✍️
پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے
جہاں پرفیوم لگانے سے جن چمڑ جاتےہیں🤪
coffee Time coffee ☕ Lover hazir Ho jayeb
محبت اپنے رنگ میں رنگتے ہوئے یہ بھی نہیں دیکھتی کہ کچھ لوگ بےرنگ ہی اچھے لگتے ہیں_💔
💖💖💖💖یہ انتظار کے لمحے یہ بے قرار سا دل
تیری طلب میں تڑپتا ہے تیرے یار کا دل💔💔💔
لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤
❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
دانش احمد ✍️
Assalam O Alaikum Gd Morning 🌄
مت لکھ یوں اپنے خون سے ہر بار تحریر اُن کے لیے--
جو تیرا خلوص نہ پہچان سکے_وہ تیرا خون کیا پہچانے گے۔۔۔۔!!!!!
سونو ✍️
Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅
ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی
اور ہم جان بھی دے رہے تھے_🖤
💓💓لوگ ہزار منتوں کے بعد بھی نہیں مانتے
اور میرا رب ایک سجدے میں مان جاتا ہے💖💖
Danish Ahmed
Assalam O Alaikum
14 February 😉
https://vt.tiktok.com/ZSJJLYFb3/
Assalam O Alaikum Gd Morning 🌅
❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain