ان پڑھ بھی پکار اُٹھے گا____مکتوب ہے سچّا!!
ہم ایسے سُرخ رنگ سے تمہیں تحریر کریں گے!!
❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا
My Love ❤️
:واہدے گھاٹے #رب دی مرضی نال ہوندے نے✌️✌️#شریکو
نہ کسے #سالے دا پہلے ڈر سی نا اج آآ 💪✌️💪💯🔥
Danish ✍️
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
"جو چھوڑ گئے وہ بوجھ ہی تھے.🌸🍂🖕
جو پاس ہیں __ وہی خاص ہیں"!❤️✌️
Danish ✍️
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے
Danish ✍️
وَار کر جَہاں بھر کی خُوشیاں تُم پر♥️
تُم کو ہَنستا ہوا دیکھوں جِی چَاہتا ھے😘
My Love❤️
#چھوڑ دیا ھم نے ان کا دیدار کرنا #ھمیشہ کیلئے 💘💘😇
" ❤️ #دوست❤
#جس کو محبت کی قدر نہ ھو اسے دیکھنے کا ❤️
❤️ کیا #فائدہ😇♥️
#_Bewafa♥️🌹
Zindgi Ek Sfr Hai Soohana❤️
مرد اس عورت کے عشق سے کبھی نہیں نکل سکتا، جسکو وہ حاصل نہ کر سکے۔
💯👌
GD night 😴
سگرٹ لگایا تھا
اس کی یاد بھلانے کے لیے
💔💔
کمبخت دوھویں نے
اس کی تصویر بنا ڈالی.
🧸
_""حياء اور شرم ان کا پردہ،، ان کی زينت ہے💖
ڈوپٹے کے بنا لڑکياں اچھی نہيں لگتیں_"" 😊💞
#غرور__تو__نہیں__کرتا * ❤️
#صاحب 😍
#رب____نے__سادگی__ہی__ایسی___دى_ہے✓💪🏻
کچھ درد ایسے ہوتے ہیں بتاے نہیں جاتے
ان کے ساتھ جینا اچھا لگتا ہیں
ہم ایسے پاگل شاعر ہیں
جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی رلا دیتے ہیں
دانش احمد✍️
.آنکھوں کو بھی لے ڈوبا اس دل کا پاگل پن
آتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے
Zindgi Main Kbhi Bhi Ksi K Jaany Ka Ya Bdl Jaany Afsoos Nhi Krna Chahye Blky Hmyn Un K Jaany Ya Bdl Jaany Sy Insaan Ko Pehchaany Ka Experience Hasil Krna Chahye Agr Zindgi Main Successful Hona Hy To ...
دعاسفرپڑھی اور پھونک دی اُس پر
اسے لگا تھا میں پاوُں پکڑ کےروکوں گا😏
دانش احمد✍️
ہمیں اہمیت تک نہیں دی گئی
اور ہم جان بھی دے رہے تھے_🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain