Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum

Hidden_King
 

✍ دُنیا دار الامتحان ہے یہاں سب کُچھ پرفیکٹ نہیـں ملتا...!
ہمیں سمجھوتے سے جینا پڑتا ہے، جو اللّٰہ نے ہمارے مقدر میں لکھا ہے، اسے صبر سے، برداشت سے اور خُوبصُورتی سے نبھانا ہے، یہی زندگی کا حُسن ہے...!
مختلف رنگوں سے سجا پُھول ایک الگ لیکن خُوبصُورت منظر پیش کرتا ہے...!🌹
♥️____♥️____♥️____♥️____♥️____♥️

Hidden_King
 

کُچھ پانے کی چاہ نہیں ❤
کھونے کو کُچھ رہا نہیں 💯❤

Hidden_King
 

حسرت ہی رہے تو بہتر ہے 🥀
چاند اگر حاصل ہو جاۓ تو کہاں چاند لگتا ہے❤️🥀
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

نہیں یار قصور زمانے دا
اساں آپ نوں آپ تباہ کیتا۔۔۔🖤💯
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣

Hidden_King
 

میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں دے سکتا کیوں کہ یہ میرے بس میں نہیں ہے🙂💯
لیکن ہاں! میں ہر لڑکی کو دیکھ کر اپنی نظرے ضرور جھکا سکتا ہوں کیوں کہ یہ میرے بس میں ہے❤

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Morning

Hidden_King
 

Humyn Ilm Hai🤫
Ye Dunya Film Hai😎
Dani_¹∅9 ✍️

Hidden_King
 

آپ نے اکثر دیواروں پر" محبوب آپکے قدموں میں " کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے.
مگر کہیں "بیگم آپکے قدموِں میں" کا اشتہار دیکھا ؟
نہیں نا.
کیونکہ باباجی خود شادی شدہ ہوتا ہے !
اور وہ جانتا ہے کہ کسی کا باپ بھی یہ کام نہیں کر سکتا .
🤣😂

Hidden_King
 

کس کس نے بچپن میں فریج کو دھیرے دھیرے بند کر کے یہ
جاننے کی کوشش کی ہے کہ فریج کی لائٹ کب بند ہوتی ہے؟؟؟,😛😛
Mine: yes ✋🙈😄

Hidden_King
 

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝

Hidden_King
 

کسی کے پاس زہر ہے ؟؟

Hidden_King
 

جلدی سونا ایک اچھی عادت ہے اور میرا اس اچھی عادت سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں__‼️😁🤪

Hidden_King
 

زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہے، ایک رات کی نیند، اگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے
دوسرا من پسند شخص، میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
دانش احمد ⁦✍️

Hidden_King
 

ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﺳﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﻻ ﺟﻮﺍﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ.
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

Mujh Sy door Rehna 🙏
Khtrnaak Haad Tk ❌
Bewafa Hoon Main 😎

Hidden_King
 

ایک نصیحت کرتا ہوں ہمیشہ یاد رکھنا فائدے میں رہو گے۔زندگی میں کسی انسان کو اتنا قریب کبھی مت کرنا کہ وہ آپ کو معمولی سمجھنے لگے*
دانش احمد

Hidden_King
 

Assalam O Alaikum Gd Noon

Hidden_King
 

کیسے سینے سے لگا لوں کی کسی اور کی ہے وہ
میری ہوتی تو بتاتا کی محبت کیا ہے۔۔۔💔
دانش احمد⁦✍️