____ ' ⭐🎀||•_____
مانا کے تم جیسے #قسمت سے ملتے ہیں۔
مگر ہم جیسے بھی #قسمت_والوں کو ملتے ہیں۔
❤❤❤❤❤
دانش احمد✍️
_______"
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
دانش احمد✍️
💔حرف و لب سے ہوتا ہے کب ادا ہر اک مفہوم 💔
💔بے زبان آنکھوں کی۔۔۔۔گفتگو بھی سمجھا کر💔
دانش احمد✍️
*دوسروں کا دل توڑنے میــــں احتیاط کیجئے ... ٹوٹی ہوئی چیزیں ... اکثر بہت زور سے چُھب جاتی ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞
دانش احمد✍️
Gawarah Nhi Hai😐
Agr Meri Souraat😏
Dua Hai Tujhy Main🤲🏻
Nzr Hi Na Aon😔💔🙏🏻
مرد تو اپنی پسندیدہ عورت کو چھونے والی
ہواؤں کا بھی دشمن ہوتا ہے..🖤
Dani_¹∅9✍️
یہ سوچ کر ہم عمر بھر رہے تنہا
کہ خود سے تو نہ ہو سکیں گے جدا
دانش احمد✍️
*❤️ عزت اور تعریف ❤️*
*مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے 🔥*
دانش احمد✍️❣️
💔آؤ آنکھیں ملا کے دیکھتے ہیں،,,,!!💔
💔کون......کتنا اداس رہتا ہے ,,,,,,,!!💔
دانش احمد✍️
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کتابیں⚜️
کسی میں نہیں لکھا میرا یار مجھے ملا ہے🥀
دانش احمد✍️
آپکی توجہ کی کمی ہے🥀
ورنہ شخص میں بھی اچها ہوں.🖤
دانش احمد✍️
چاہا نہیں کسی کو تیرے چاہنے کے بعد💖
مجھے میری آنکھوں کا معیار یاد ہے ❤
💞💞
دانش احمد✍️
آخری رشتہ تو ہم میں اک خوشی اک غم کا تھا
مسکراتے جائیے آنسو بہاتے جائیے
دانش احمد✍️
جیت اور ہار کا مکان کہاں دیکھتے ہیں!!
ہم گاؤں کے لوگ ہیں نقصان کہاں دیکھتے ہیں!!!
🔥🔥🔥
دانش احمد✍️
عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔
دانش احمد✍️
سب کچھ ہے
مگر اِک تیرے نہ ہونے سے
کچھ بھی نہیں ہے 🍂
🥀
دانش احمد✍️
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
دانش احمد✍️
کوئی حد نہیں عمر کی کوئی ذات کا لحاظ نہیں
عشق نے جیسے چاہا اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرعام نچایا
دانش احمد✍️
کوئی حد نہیں عمر کی کوئی ذات کا لحاظ نہیں
عشق نے جیسے چاہا اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرعام نچایا
دانش احمد✍️
شمار اس کی سخاوت کا ___ اب کیا کریں 💕
چراغ بانٹتا پھر رہا ہے چھین کر میری آنکھیں
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain