کوئی تو پھول کھلاۓ دعا کے لہجے میں❤️
عجب طرح کی گھٹن ہے ہوا کے لہجے میں
دانش احمد✍️
😘❤️🙈
اگر میرا حال میری ماں دیکھ لیتی
با خدا وہ تمھیں بد دعائیں دیتی
دانش احمد✍️
Agr Wo Poch Ly Mujh Sy...☹️
K Kis Baat Ka Ghaam Hai...😔
To Phr Kis Baat Ka Ghaam Hai...🙄
Agr Wo Poch Ly Mujh Sy...😇
Good Morning 🌞
Dani_¹∅9 ✍️
Us Ny Mujhy Muskurata Hoa Dekha To
Smjh Liya K Main Khush Hoon💔😔
Danish Ahmed ✍️
مجھے بد دعائیں چاہیے 💔
اتنی سخت کے موت بھی کانپ اُٹھے🥀😥
دانش احمد✍️
وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری 🙂
اُسی کا حُکم ہے _____ اب رابطہ نہیں کرنا.🔥🍂
دانش احمد✍️
میں نے دیکھا ہے دل کے دُکھنے سے 💔
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے 💀
دانش احمد✍️
❤محبت اور مقدر میں ازل سے ضد کا رشتہ هے❤
❤محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤
دانش احمد✍️
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو__¿¿
💗💞💖
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__¿¿
دانش احمد✍️
سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔
تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔
دانش احمد✍️
💓میرے سجدوں کی دعائیں تم کیا جانو 💘,,
💔سر جھکا تو تیری خوشی مانگی اور ہاتھ اٹھا تو تیری زندگی مانگی.💖
دانش احمد✍️
لوگ برا کہتے ہیں ، انہیں کہنے دو😊
وہ سنا نہیں✋
وتعز من تشاء وتذل من تشاء🖤🔥💥
دانش احمد✍️
رنگین باتیں کر کے__!!😐
زندگی سیاہ کر دیتے ھیں لوگ💔
💕
دانش احمد✍️
وہ مجھے پڑھ سکے❤️
اتنی اسکی تعلیم نہیں 🖊️✨
دانش احمد✍️
ツ❤️"
تم حسین ہو تو کیا میں جینا چھوڑ دوں
#دانش احمد✍️ ❣️🥵
اور تمہیں لگتا ہے کہ تم مجھے ہرا دو گی محترمہ 🙂🖤
میں 24 میں سے 22 گھنٹے اذیت میں رہ کر
مسکرا دینے والا لڑکا ہوں 💔
دانش احمد✍️
اس نے منزل پر لا کر چھوڑ دیا
عمر بھر جسکا راستہ دیکھا
🔥😢💔
تیری تصویر سے گلہ ہے مجھے 🙂
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی؟🙂
دانش احمد✍️
ہمارے بعد عزیزو، ہمارا افسانہ❤️
کبھی جو یاد بھی آئے تو مُختصر کہنا
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain