Coffee ☕✌️😍
کسی سے کوئی تعلق نہیں ہے تیرے سوا ..💞💖
میں آج کل تیری الفت کے اعتکاف میں ہوں ...!!!💖💘
دانش احمد✍️♥️
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞
دانش احمد✍️
لوٹ کے آئے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے✌❤
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں...❤
دانش احمد✍️
💞وہ میری روح کی چادر میں چھپ گیا ایسے💞
🌸کہ روح نکلے تو وہ نکلے جب وہ نکلے تو روح نکلے 🌸
دانش احمد✍️
جو لِکھتا پِھرتا ہے دِیوار و دَر پہ نام میرا____
❤
بِکھیر دے نہ کہیں حرف حرف کر کے مجھے____
❤
دانش احمد✍️
ﻣﺎﺿﯽ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻧﮯ، ﭼﮭﯿﻦ ﻟﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﻨﺴﯽ
ﺍﺏ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ، ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ،ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ۔❤️🥀
دانش احمد✍️
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔🔥💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...💔🔥
دانش احمد✍️💦💯
Assalam o alaikum
دل برائے فروخت❤️
قیمت
صرف ایک مسکراہٹ 🥰
دانش احمد✍️
حلق پر پھیر کر خنجر جو خوں چھوٹا تو یوں بولے...
دانش
بڑے چھینٹے اڑاتے ہو بڑی تم میں روانی ہے....
دانش احمد✍️
ایک عورت کے پیچھے مر جاؤ گے💔
تم اتنے سستے مرد ہو کیا؟؟؟🔥
ازقلم دانش احمد ✍️
- تم زمانہ دیکھ لو،
میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤
دانش احمد✍️
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
دانش احمد✍️
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰
دانش احمد✍️
❤__دل کو سنبھال لیجئے #جناب_🙈
ہم سا ہونا ہر کسی کے بس کی #بات نہیں_😉✌
دانش احمد✍️
*نصیحت جتنی نرمی سے کی جائے اتنا ہی اثر کرتی ہے....!!!*
*کیونکہ زبان کے میٹھے بول دلوں کو خرید لیتے ہیــــں.....!!!*♥️
دانش احمد✍️
جو ڈوب گیۓ محبت میں وہ ڈرتے نہیں طوفان سے..🥰
محبت تو خدا کی نعمت ہے پھر کیا ڈرنا انسان سے....🥰
دانش احمد✍️
چاہنا غلط نہیں ہے __❤
*🙏🏻مرشد🙏*
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے💔🤐
*دانش احمد✍️*
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے ۔۔💔۔
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا ۔۔۔😣
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain