Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

سارے الزام اپنے سر لے کر.!
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.!
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

عادتیں ڈال کر۔۔۔۔۔۔ توجہ کی۔۔۔۔۔۔
لوگ یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

اسے کہنا اپنے لیے دعاۓ خیر کرایا کرے
کہیں میری سسکیاں اسے برباد نہ کر دیں
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

ہزار لوگوں میں اپنی طرف اشارہ ہوا
پر اس منافع سے نقصان جو ہمارا ہوا۔۔؟
ہمیں حیات ملی ہے کسی پہ بیتی ہوئی!
ہمیں شکار ملا ہےکسی کا مارا ہوا ۔۔!!
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

اس نے کہا اور میں نے چھوڑ دیا__🔥
اسکے ہاتھ پے لگی مہندی خراب ہورہی تھی_🥀
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

"-فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں
ہمسفر چاہیئے اپنے جیسا کوئی گنہگار🖤🔥
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

ہماری موت پر تم بھی آنا
ہم آپنے جنازے میں رونق چاہتے ہیں😥
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁
 آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

*سات ارب مسکراہٹوں میں پسند ہے*
*مجھے میری ماں کا مسکرانا ___!!!❤*
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

خالی کتاب سا ھوں تم بھر سکتی ھو کیا میں محبت میں مر سکتا ھوں
تم ایسی محبت کر سکتی ھو کیا
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

عورت کی عزت کرنا سیکھوں .
کل ہمارے ہاتھ میں بھی بیٹی آےٰ گی
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

Assalam o alaikum GD morning

Hidden_King
 

ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___
میری جان
لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

یہ تیری اور میری------- محبت حیات ہے
ہر لمحہ اس میں جینا-- مقدر کی بات ہے
کہتی ہے عشق دنیا جسے میری جانے من
اس ایک لفظ میں ہی چھُپی-- کائنات ہے🌹🌹
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

ہر تعلق احترام مانگتا ہے، کسی کو حاصل کرنا ہو، یا کسی شخص کو اپنا بنانا ہو تو سب سے اول اس کا احترام کرنا لازمی ہے، تعلق اکثر ختم ہوجاتے ہیں اگر یاد رہتا ہے تو اُس کا احترام کہ اس نے مجھے کتنی عزت دی تھی اس نے مجھے کتنا مان دیا تھا، تعلق اور رشتہ یہ اللہ کی طرف سے بنتے ہیں مگر ایک دوسرے کو عزت دینا اور احترام کرنا ہمارے اور آپ کے ہاتھ میں ہے________!!!
دانش احمد⁦✍️

Hidden_King
 

تیری آواز زخم بھرتی ہے........اے میرے مہربان! بولا کر
نام تو دوسرے بھی لیتے ہیں تو میری جان!
جان بولا کر🔥
دانش احمد⁦✍️⁦♥️

Hidden_King
 

Assalam o alaikum GD morning

Hidden_King
 

GD night 😴💤