ہے کوئی جنازہ پڑھنے والا
میں دل کو مار بیٹھا ہوں
میں چھپکے سے مر گیا💔
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ
خود پہ گزری ہے تو معلوم ہوا میت پر
ہائے کرنی نہیں پڑتی، یہ نکل آتی ہے.....
💔
: *واللہ کیا منظر ہوگا...!!* ❤
*تم، تمہارے آنسو، اور میری میت. . .!!* 🤫
*کچھ ادھوری خواہشوں کا سلسلہ ہے زندگی۔۔۔🥀🌚*
*اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے...!🥀🌚*
*سوچ انسان کو بڑا بناتی ہے اور کردار رُتبے کو🥀🌚*
*اور پھر مجھے اپنا عادی بنانے کے بعد اُسے یاد آیا کہ اسے محبت تو کرنی ہی نہیں تھی🥀🌚*
*انسان کو زندگی میں ایسی ٹھوکر بھی لگتی ہے,جو گرانے کے بجائے "اُٹھا دیتی ہے"🥀🌚*
*دولت تو وراثت میں مل سکتی ہے لیکن پہچان اپنے دم پر بنانی پڑتی ہے🥀🌚*
*کسی کا مان مت توڑیں مان اور محبتیں نصیب والوں کے حصے میں آتی ہیں اور نصیب والے ہی انھیں سنبھال پاتے ہیں🥀🌚*
*جان جاتی نہیں جداٸ میں..!!! میں نے ثابت ہی کر دیا آخر🥀🌚*
http://sck.io/p/9X4A3BH1
At Club ♠️♣️🃏✌🏻
Nitt Controversy Creat Milo Gi♠️
Darmaa Dy Naam Ty Debate Milo Gi😒
Such Bolynga Ta Milo "295" ✌️
Jy Kryngy Tarakii Putt Hate Milo Gi😘
_*KARACHI KY BADMAASH😈*_
Alfaaz K Jhoothy Bandhan Main
Aaraaz K Gerhry Pardon Main
Har Shaks Muhbbt Krta Hy
HanlaanKy Muhbbt Kuch B Nhi
Kis Dil Ki Baatyn Krty Ho
Kb Kon Ksi Ka Hota Hy
Sb Jhoothy Rishty Naaty Hain
Sb Dil Rakhny Ki Baatyn Hain
Ikhlaaq Sy Aari Log Yhn
Lafzoon K Teer Chlaty Hain
Ye Ishq, Muhbbt,Uns O Mehr
Sb Rasmi Rasmi Baatyn Hain
Khuda Hafiz
*کون جانے کہ ؛ ہنسنے والوں کو کیسے کیسے عذاب لاحق ہیں!🥀🌚*
*وحشت تو یہ ہے کہ ہم خود سے بھی تنگ ہیں🥀🌚*
آپکی ہر بات ہے سر آنکھوں پہ
دانی
میری ہر بات ہی ردّ ہے ،مطلب حد ہے
دانش ✍️
جس درد سے گزرے ہیں ہم
تم گزرتے تو گزر گئے ہوتے
جون ایلیاء
بہت اداس ہے کوئی تیرے چپ ہو جانے سے...
...ہو سکے تو بات کر کسی بہانے سے...
💕
..توں لاکھ خفا سہی مگر اتنا تو دیکھ..
...کوئی ٹوٹ گیا ہے تیرے روٹھ جانے سے
😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain