Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

*حوصلہ دے کر چھور دیا جاتاہے۔۔*
*ہاۓ مرشد 💔*
*رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی🥀🌚*

Hidden_King
 

*کبھی کبھی ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم سوچتے ہیں کہ یہ لمحہ آئے گا تو ہم مر جائیں گے لیکن جب وہ لمحہ آتا ہے تو ہمیں ہچکی بھی نہیں آتی🥀🌚*

Hidden_King
 

*زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی*
*میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر🥀🌚*

Hidden_King
 

*پو چھتے کیا ہو حا لت میری*
*کھا گئے مجھ کو رویے تیرے🥀🌚*

Hidden_King
 

*خیال انہی کے آتے ہیں جن سے دل کا رشتہ ہو*
*ہر شخص اپنا ہو جائے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا🥀🌚*

Hidden_King
 

*جوچیخیں باہر نہیں نکلتیں... وہ انسان کا وجود کھا جاتی ھیں...👌🏻🔥*

Hidden_King
 

*یہ جو رویوں کے دکھ ہوتے ہیں نا..! یہ دراڑیں سی ڈال دیتے ہیں... سوچوں میں، یادوں میں، دل میں... یہاں تک کہ جسم و جاں میں...👌🏻🔥🖤*

Hidden_King
 

*کسی سے دور ھونا اور کسی کو دور کر دینا آسان نہیں ھوتا...*
*لوگ سمجھتے ھیں... کہ ھم بےحِس ھو گئے ھیں... لیکن بہتری کے لیئے راستے الگ کرنا پڑتے ھیں... اس ایک حقیقت میں بہت تلخی چھپی ھوتی ھے... ھو سکتا ھے جسے آپ بے رُخی سمجھ رھے ھوں... وہ اُس شخص کی ذات کا اذیت بھرا دَور ھو...👌🏻🔥💔😊*

Hidden_King
 

*کوئی لمحہ ھماری زندگی میں ایسا آتا ھے... جہاں سے زندگی بدلنا شروع ھوتی ھے... ھم خواب سے جاگتے ھیں... ھمارے گِرد بنی شیشے کی دنیا چھناک سے ٹوٹ جاتی ھے... پھر کئی برس گزر جائیں... تب بھی ھمیں وہ شخص، مقام، وقت... ہر شے یاد رھتی ھے... جس نے ھمیں جھنجھوڑ کے جگایا ھوتا ھے...👌🏻🖤🔥😊*

Hidden_King
 

*تم کسی شخص کے اندر کی حقیقت کو کبھی نہیں جان سکتے... تمہیں کیا خبر... کہ یہ مسکرانے والے خدا کے رُوبرو کتنا روتے ھیں...👌🏻🔥🖤😊*

Hidden_King
 

*کبھی کسی خاموشی کی چیخ و پکار سنی ھے..؟*
*نہیں نا!*
*تو پھر آپ کیا جانیں صبر کی حقیقت..!🔥💔😊*

Hidden_King
 

*تذکرہ نہ کیا جائے تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ھوتا... کہ دکھ کا وھاں سے گزر ہی نہیں ھوا... یا کسی درد نے دل میں قیام ہی نہ کیا ھو... بس یہ تو ساری ضبط آزمائی کی باتیں ھیں... جتنا ضبط کرتے جاؤ اتنا ظاہر پر سکون ھوتا جائے گا...👌🔥😊*

Hidden_King
 

*ایک دن ایسا بھی آئے گا... جب چاھنے والے منہ موڑ جائیں گے... بس اُن کے ساتھ گزارے ھوئے کچھ پل... کچھ مہینے یا چند سال ھمیشہ کے لیئے میسج باکس میں یاد بن کر رہ جائیں گے...👌🔥*

Hidden_King
 

چہرے پہ آنسوؤں نے لکھی ہیں کہانیاں آئینہ دیکھنے کا مجھے حوصلہ نہیں........
(دانش)

Hidden_King
 

خفا نہیں ہوں میں کسی سے
بس دل بھر گیا ہے
جھوٹی دنیا سے ،مطلبی لوگوں سے

Hidden_King
 

تم میرے بعد میرے ہونے کی تمنا میں مرو گے.... 🍂

Hidden_King
 

بیزاریت اتنی ہے کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے 🙃💯

Hidden_King
 

- زبردستی کی محبتوں سے 💙
سکون کی دوریاں بہتر ہیں 🥀

Hidden_King
 

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے__!!💔☺

Hidden_King
 

" میری ہر دُعا میں رہنے ولا شخص ، میرے نصیب میں نہیں رہا! ۔