Damadam.pk
Hidden_King's posts | Damadam

Hidden_King's posts:

Hidden_King
 

چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہے💔🔥

Hidden_King
 

❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

Hidden_King
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

Hidden_King
 

؛°• 💔_ "
کر تو لینا تھا تیرے ساتھ گُزرا _ _🙂🤙 لیکن _|
اب تیرے ساتھ بھی کرتے تو گزرا ہی کرتے__😎🔥

Hidden_King
 

*تُو میرے ضبط کو اتنا نہ آزما کہ تُجھے*
*مَیں آستِیں سے نکالوں، زمِیں پہ دے مارُوں*✨💯
دانی ✍️

Hidden_King
 

💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔💔😢
Bye ...

Hidden_King
 

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا 😑😒💞
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے۔۔۔۔۔!! 😒😔💞
..... دانی❤

Hidden_King
 

کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔

Hidden_King
 

*جس شخص سے حد سے زیادہ محبت ہو اسی سے اتنی نفرت بھی ہو سکتی ہے کیونکہ خوبصورت شیشہ جب ٹوٹتا ہے تو خطرناک ترین ہتھیار بن جاتا ہے*💯🌼🌱❤🔥

Hidden_King
 

😥کبھی کسی کو اپنی انا کے چکر میں اتنا ذلیل مت کرو
💔
ہو سکتا اس نے اپنی زندگی میں پہلے ہی بہت کچھ کھویا ہو😥

Hidden_King
 

ایک تصویر میں لگتا ہے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے

Hidden_King
 

#میرا شعر #تمہارے #جذبات سے #اچھا ہو گا💔💔💔
#میرا دن #تیری #رات سے #اچھا ہو گا 💔 💔
#دیکھ #لینا ان #آنکھوں سے #بےوفا
#میرا #جنازہ تیری #بارات سے #اچھا ہو گا 💔 💔

Hidden_King
 

جب بھی رہی دنیا کو شکایت ہی رہی مجھ سے...!!!
کبھی کچھ کہنے پہ😏
کبھی چپ رہنے پہ😶

Hidden_King
 

TuMhaRy HooNton Ki LipStiCk ZrOOr KhaRab HoGi😘
Lkn
TuMhaRi AanKhn Ka KaJal KbHi KhaRab Nhi HoNy DoNga❤️

Hidden_King
 

Many Many Happy Return Of The Day🎂🎉

Hidden_King
 

Jumma Mubarak ❤️

Hidden_King
 

خواب میں دیکھا -بچھڑ گئے ہو تم
تعبیر کہتی ہے مر جائیں گے ہم.

Hidden_King
 

*میں نے اسکا خط رکھ دیا پڑھا ہی نہیں۔۔۔۔۔❣*
*بھول ___ جانے کا مشورہ ہی لکھا ہوگا۔۔۔۔ ❣*

Hidden_King
 

http://sck.io/p/u6PBAnNG
Chal MeRy DiL ❤️ KhUla Hy MainKhaaNa 🍾

Hidden_King
 

محبت اور پرواہ کرنے والوں کے
ہاتھ میں کچھ نہیں آتا ۔ نہ رشتوں کی مٹھاس
نہ اُنکا احساس ، نہ ہی انکی قدر کی جاتی ہے !
بس ایک ذہنی فریب سا رہتا ہے کہ وہ بھی
ہمارے ساتھ ویسے ہی ہیں ، جیسے کہ ہم لیکن
حقیقت بڑی دل خراش ہوتی ہے !!!!
دانش احمد⁦✍️👈