Assalam o alaikum
GD night 😴 💤
Unfortunately You Can't Force
Someone To Feel The Same Way
You Do For Them
Danish Ahmed ✍️
مطلب یہ کہ بھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کہ بعد آتے ہو۔۔
سونو✍️
وہ کہہ رہی تھی ہم ملیں گے کچھ دنوں کی بات ہے
یقیں کریں یہ پچھلے سال سردیوں کی بات ہے 💔بے وفا
:تم عشق کرو اور درد نہ ہو....... 🌺
مطلب دسمبر ہو اور سرد نہ ہو۔..... 🌺
دانش احمد✍️
چیرتی رہتی ھے مجھ کو سانس خنجر کی طرح
امتحاں.. در امتحاں...در امتحاں ھے زندگی
دانش احمد✍️
مجھ کو مارا گلے لگا خنجر
جو توقع تھی تم سے پوری ہوئی
دانش احمد✍️
وہ کہیں آباد تو ہوا ہوگا
مجھ کو ویران کر دیا جس نے😞
دانش احمد✍️
اِن حُسن والوں سے خدا کی پناہ
یہ اُلٹی چُھری سے حلال کرتے ہیں
#❤❤❤
دانش احمد✍️
ھوتا ھے کبھی کبھی افسوس تیرے بدل جانے کا بھی....!!!
❤❤
مگر تیری کچھ باتوں نے مجھے جینا سکھا دیا.....!!!
نادان
_*Kbhi Ksi Ko Text💬 Krny K Baad 😒Ghanton Screen📵 Ko Dekhty👀 Hoye Aansu Ajayen 😥To Danish Umeedyn Nhi💔 Maan Toot Jaty Hain🖤
Danish Ahmed ✍️*_
Assalam o alaikum
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں💕
دانش احمد✍️♥️
میں اس لیئے بھی اسے فون کر نہیں پایا🥀
جو اس نے پوچھ لیا کون؟ کیا کہوں گا میں💔
دانش احمد✍️
تجربہ ایک ہی __عبرت کے لیے کافی تھا
ہم نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
دانش احمد✍️💔
کسی نے عین جوانی میں خُودکشی کی ہے
دانش
لِکھا ہے قبر پہ عُمرِ رواں " خدا حافظ "
دانش احمد✍️
گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں🔥
دانش احمد✍️
ایرے غیرے کو ٹھہر نے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل رکھا ہے ، بازار نہیں ہونے دیا 🔥🥀🖤✨
دانش احمد✍️
کامیابی پر مٹھای مانگنے والے🥀
تکلیفوں میں نظر نھیں اتے🚬💔
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain