وہ جنہیں تقدیر رولنا چاہے۔
انہیں بیقدروں سے عشق ہوجاتا ہے💔
💕 دانش احمد✍️
اس نے آنکھوں سے پکارا مجھ کو
میں نے آواز کو --- آتے دیکھا
دانش احمد✍️♥️
وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
دانش احمد✍️
جو لوگ لاحاصل ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
ان سے محبت نہیں عشق ہوجاتا ہے
❤🥰😘
دانش احمد✍️
نہیں تھا اعتبار اس کو میری مخلصی پر 💔
کھو دیا اس نے مجھے آزماتے آزماتے....💔
دانش احمد✍️
مِٹ گٸیں ہیں۔۔۔۔۔ سبھی آرزو میری
مجھے اب۔۔۔ اپنے ہونے کا دکھ نہیں 💔
دانش احمد✍️
کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا🔥
دانش احمد✍️
زندگی تجھ کو منانے نکلے،
ہم بھی کس درجہ دیوانے نکلے۔
کچھ تو دشمن تھے مخالف صف میں،
کچھ مرے دوست پرانے نکلے۔
دانش احمد✍️
روئے تو بہت اس کے دروازے پے دستک دے کر
درد کی انتہا ہوگئی جب اس نے پوچھا کون ہو تم💔
دانش احمد✍️
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
دانش احمد✍️
لب نہیں اُس کی آنکھ بولتی ہے،
ایسا اندازِ گفتگو توبہ! ♥
دانش احمد✍️
بیزار، بدمزاج _____ انادار ، بد لحاظ
ایسے نہیں تھے جیسے تیرے بعد ھو گئے
دانش احمد✍️
اور تمہیں لگتا ہے کہ تم مجھے ہرا دو گی محترمہ 🙂🖤
میں 24 میں سے 22 گھنٹے اذیت میں رہ کر
مسکرا دینے والا لڑکا ہوں 💔
دانش احمد✍️
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر،تیرا کیا بھروسہ ہےچارہ گر
یہ تیری نوازش مختصر________میرا درد اور بڑھا نہ دے 💔
دانش احمد✍️
کوئی دیکھے گا نہیں کتنا خلا ہے دل میں
لوگ ہنستا ہُوا دیکھیں گے ، چلے جائیں گے
دانش احمد✍️
نہ خوش گمان ہو اس پر تو اے دل سادہ
سبھی کو دیکھ کے وہ شخص مسکراتا ہے
دانش احمد✍️
محبت اسے کسی اور سے تھی
مجھ سے تو صرف دل بہلاتا تھا💔
دانش احمد✍️
اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر
آپ دل میں مرے رہا کیجیے.. ❤
دانش احمد✍️
آپ کی شکل بہت پیاری ھے
آپ ضُرور ستمگر ھوں گی۔🌝
دانش احمد✍️
میں روز خواب میں اُونچی جگہ سے گرتا ہوں...
.
تو مجھ کو چھوڑنے والا ہے, تو بتا دے یار...💔💔
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain