میں تو بے وفا تھا نا🔥
تم نے جو کی اس وفا پے لعنت
دانش احمد✍️
نہ کوئی رنگ ہو گا نہ کوئی تنگ ہو گا
دانش
جو ہمارے سنگ ہو گا وہ مست ملنگ ہو گا
دانش احمد✍️🥰
Assalam o alaikum
ارے نہیں! مغرورنہیں ہوں میں💯
بس عزتِ نفس اور انا بہت عزیز ہے🤫
(☠️)
🔥 دانش احمد✍️🔥
وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
💔
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے ❗
دانش احمد✍️
محترمہ،بدل گئے ہیں ہم😎
اب بس اجتناب کیجئے 🙏🔥
D A N I ش ✍️
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتا۔۔۔❤
محترمہ
میں جیسا بھی ہوں الحمداللّہ بہترین ہوں❤
D A N I ش ✍️
یہ شاعری بس میرے وقت کا ضیاع ہے
💔💔
جس کے لیے لکھتا ہو وہ پڑھتی کہاں ہے
D A N I ش ✍️
ﺗﻢ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ🙂
ﺍﮮ ﺟﺎﻥ♥️
ﮨﻢ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ🔥🖕
دانش احمد✍️
Moving Khariyan To Lahore✌️😎
Assalam o alaikum
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# دانش
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا
دانش احمد✍️✌️
مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔
دانش احمد✍️
وہ کچھ توڑنے کی خواہش میں
میرے دل کاانتخاب کر بیٹھے
دانش احمد✍️
وہ میرے نام سے چِڑتے ہیں مجھے ہے افسوس
کہ رقیبوں میــــں میرا کوئی بھی ہم نام نہیں
دانش احمد✍️
ایک شعر سے ہی اڑا دوں گا پرخچے تیرے🔥
پگلی
تو سمجھتی ہے شاعر ہے کر ہی کیا لے گا
دانش احمد✍️
*صاحب عقل ہو اک مشورہ تو دو👌*
*احتياط سے عشق کروں یا عشق سے احتياط کروں❤*
دانش احمد✍️
انسان کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ 🔥
وہ سب سے پہلے انسان کے آگے روتا ہے 💔💯
دانش احمد✍️
Assalam o alaikum
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯
D A N I ش ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain