*°برا تو ہر کوئی ہے°👉*
*°فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو°😍✌
دانش احمد✍️
کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح
دانش احمد✍️
just Poetry
کہاں کہاں سے مٹاؤ گے__یادیں میری😔
ہم تو تجھے ہر موڑ پہ یاد آئیں گے💔😢
دانش احمد✍️
درد چھپا کے مسکرنا ہی کمال ہے اور ہم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں
Danish Ahmed ✍️
ہم تو ہمیشہ سے درد کے خریدار رہے
خوشیوں کے سودے ہمیں راس نہیں آتے
دانش احمد✍️
Assalam o alaikum
Us K Raweeyon Ny...😟
Mujhy...😔
Us K Bina Jeena Sikha Diya...💔
Alone

جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں🥀💔
Bye...
💔تھوڑا سا جرم کر کے ہم نے چاہا تھا مسکرانا..
مرنے نہیں دیتی محبت اور جینے نہیں دیتا زمانہ..🥀🥀💔
D A N I ش ✍️
ہم جیسے لوگ ایک بار کھو جائیں👑🔥
تو پھر دوبارہ نہیں ملتے😇
D A N I ش ✍️
*اپنے ھی جیسوں کی تلاش ھے دانش*
*بنتی نہیں میری کسی بہترین سے*
D A N I ش ✍️
ﺍﺏ ﺑﮭﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺷﺎﻡ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺳﻔﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺘﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﭘﻨﮯ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺟﺐ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻞ ﭘﺎﺋﮯ
ﻟﮯ ﮐﮯ ﮨﻢ ﺷﻤﺲ ﻭ ﻗﻤﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
دانش
ﻭﮦ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﯽ ﮐﮭﻠﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ
ﺳﺎﺋﮯ ﭘﮭﯿﻼ ﮐﮯ ﺷﺠﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺧﺎﮎ ﮨﯽ ﺍﻭﻝ ﻭ ﺁﺧﺮ ﭨﮭﮩﺮﯼ
ﮐﺮ ﮐﮯ ﺫﺭﮮ ﮐﻮ ﮔﮩﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﺭﺍﺋھﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﺑﻨﺎ ﻟﯽ ﺗﻮ ﻧﮯ
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﮨﻢ ﺗﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
ﻋﺸﻖ ﻧﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﻠﯿﻘﮯ ﺑﺨﺸﮯ
ﺣﺴﻦ ﺳﮯ ﮐﺴﺐ ﮨﻨﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ
دانش احمد✍️
♥️
Tujh Main Rab Dikhta Hai...
Yaaraa Main Kia Kron...❤️
Baari Mstaani Hai...🎧
Saans Chlti Hy...
Zinda Dafna Ny Waloon...
Allah Khyr Kry...
Mery Pyaar Ka Mazak Yun...
Bnany Waloon...
Allah Khyr Kry...💔
*_اب مجھے کون ہرا سکتا ہے_*
*_تو میرے دل کا آخری ڈر تھا_*🔥😍
D A N I ش ✍️
*_وقت ہر زخم کا مرہم ہے بجا کہتے ہیں_*
*_گردشِ وقت ٹھہر جائے تو کیا کہتے ہیں!!_*🔥😍
D A N I ش ✍️
بڑی دلچسپ تلخی ہے بازارِ ظرف میں اکثر
دانش
محبت سے پھٹا دامن کوئی رفو نہیں کرتا
دانش احمد✍️
*ملنا ہے اگر ہم سے تو پڑھ لیجئے ہم کو*
*ہم لوگ تری آنکھ کے پانی میں ملیں گے*
دانش احمد✍️
_*آنکھیں دیکھی تو میں دیکھتا رہ گیا*_🥀😍
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain