نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا ہی سہی"
لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خوبصورت محبوب سے لاکھ گناہ بہتر ہی ہوتاہے_❣
دانش احمد✍️
Deep words
ہم کو معلوم نہیں محبت کے تقاضے لیکن 😊
ہم نے تیرے سوا _ ہر بات بھلا رکھی ھے😍🙈
دانش احمد✍️
شاعری تو ہم دل بہلانے کے لئیے کرتے ہیں ورنہ
دانش
دو لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کہاں ملتے ہیں
دانش احمد✍️♡ ♡
آسان نہیں۔۔یوں ہم سے شاعری میں جیت پانا
ہم ہر۔۔۔لفظ---مُحبت میں ہار کر لکھتے ہیں..!
دانش احمد✍️🥰
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گی
دانش احمد✍️🔥
میری چاہتیں تم سے الگ کب ہیں ❣❣
دل کی باتیں تم سے چھپی کب ہیں ❣❣
تم ساتھ رہو دل میں دھڑکن کی جگہ❣❣
پھر زندگی کو سانسوں کی ضرورت کب ہے❣❣
دانش احمد✍️
~ ہمارے قتل کا ساماں تھے وہ لب و عارض
شریک آنکھ کا کاجل بھی واردات میں تھا۔۔۔۔۔۔♥️
دانش احمد✍️🥰
درد میں بھی آواز ہوتی ہے
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر
D A N I ش ✍️
ایسا ستم میرے یار نہ کرنا
میرے پیار کا انکار نہ کرنا
دانش احمد✍️
تیرے کاندھے پہ سر ٹکا کے میں
غمِ دوراں سے ماورا ٹھہروں
دانش احمد✍️
تو اگر رکھے گا ساقی ہم سے پیمانہ الگ,
ہم بنا لیں گے کہیں چھوٹا سا میخانہ الگ..!!
دانش احمد✍️
ممکن ہے کہ یہی دل ملانے کا سبب ہو
یہ رُت جو ہمیں ہاتھ ملانے نہیں دیتی ♥️
🖤🥀
D A N I ش ✍️
مجھے معلوم ھے صاحب محبت مل نھیں سکتی
مگر خاموش بیٹھا ھوں محبت کر جو بیٹھا ھوں
دانش احمد✍️
تیرے کمرے کے آئینے کو ہم
اپنے دشمنوں میں شمار کرتے ہیں
دانش احمد✍️
کوئی چاند رکھ میری شام پر میری رات کو مہکا گلاب کر
کسی سایہ دار سے لفظ کو میرے جلتے دل کا حجاب کر!
دانش احمد✍️🥰
سینکڑوں دل کش بہاریں تھیں ہماری منتظر
ہم تری خواہش میں لیکن ٹھوکریں کھاتے رہے۔۔🖤🔥
D A N I ش ✍️
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا اک روز مــیں مر جاؤں گا
دانش احمد✍️
نہیں ہو سکتی یہ محبت تیرے سوا کسی اور سے ۔۔۔!!
بس اتنی سی بات ہے اور تم ہو کہ سمجھتے نہیں ۔۔۔!!
دانش احمد✍️
*یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں*
*راتوں کوجاگنے کی عادت نہ تھی مجھے*
D A N I ش ✍️
Main Chahun🙄
To Tujhy Call Kr K 📞
Chaar Baatyn Suna Dun🗣️
Na Na☝️
Lkn Ab Tu Mery😒
Gussy K Bhi Kaabil Nhi🖕🔥😎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain