مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
MR DANISH ✍️
Assalam o alaikum
ُتوں لبھدا ایں وفا__ ِاس دنیا ِوچ.
توں علاج کراں__ ُتوں پاگل ایں!!💔🔥
D A N I ش ✍️
*اخلاق کا اصل امتحان تعلق ختم ہونے کے بعد شروع ہوتا ھے*
*D A N I ش ✍️*
خاموش رہا ہماری نیکی پہ زمانہ
بات آئی عیبوں پہ تو گونگے بھی بول پڑے
دانش احمد✍️
محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آۓ
جہاں دیکھاحسیں چہرا وہیں ایمان لے آۓ
D A N I ش ✍️
تمہیں اداسی کے ہجّے کر کے بتانے ہونگے
کہ میرا مطلب تمہارے مطلب سے مختلف ہے
دانش
میں اتنا خوش ہوں کہ آنکھ بھیگی ہوئی ہے میری
اور اس کا مطلب تمہارے مطلب سے مختلف ہے!
D A N I ش ✍️
تو نے فقط دیکھا ہے مجھے تلخ مزاجی میں
دانش
میں بلا کا شرارتی تھا ہنستا رہتا تھا
دانش احمد✍️
تم لاحاصل کو روتے ہو۔
ہم نے تو حاصل کو بھی کھو دیا۔ 💔
D A N I ش ✍️
عشق ❤وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕
دانش احمد✍️
ﮨﻤﻴﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻋﺎﻡ ﺳﮯ ﺧﺎﺹ۔۔۔
ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺹ ﺳﮯ ﺧﺎﮎ ﮐﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ🔥
دانش احمد✍️
اوڑھ لی ہے خاموشی، گفتگو نہیں کرنی
دل کو مار دینا ہے۔۔۔۔ آرزو نہیں کرنی
اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہونا
اور تم کو پانے کی۔۔۔۔ جستجو بھی نہیں کرنی
احترام ہے تیرا دل میں اس قدر جاناں
بات بھی بچھڑنے کی۔۔۔ بے وضو نہیں کرنی
اب یقین بھی کوئی میں۔۔۔ نہیں نہیں دلاؤں گا
اب کوئی شکایت بھی۔۔۔۔رو برو نہیں کرنی۔۔!
D A N I ش ✍️
Assalam o alaikum
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
DaNiSh AhMeD
Jo Khud Ko Bht Kuch Smjhty Hain...🙄
Hum Unhy Kuch Nhi Smjhty...😊🖕🔥
DaNiSh AhMeD ✍️
Level To🤔
Bachon K Hoty Hain😒
BeTaaa 😘
Apna To Standard Hai😎💪
DaNiSh AhMeD ✍️
تجھے کیوں لگا ہے، کہ تو لازمی ہے
محترمہ
نہ عشق آخری ہے، نہ تو آخری ہے
دانش احمد✍️🔥
زمانے سے لگا ئی اُمیدیں چھوڑ دی ہم نے💔💔
تنہا آ ئے تھے تنہا جا ئیں گے پھر اُ میدیں کیسی🤔
دانش احمد✍️
اے عشق یہ تفریق مناسب تو نہیں ہے••؟
جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہیں ہوتا••؟
دانش احمد✍️
مجھے اچھی لگی ان کی ادا
چار دن عشق اور پھر الوداع
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain