وہ جو چاہے تو کیا نہیں ممکن
دانش
وہ نہ چاہے تو کیا کرے کوئی
دانش احمد✍️
نیندیں جا کے نہ لوٹیں کتنی راتیں ڈھل گئیں
اتنے تارے گنے کے انگلیاں بھی جل گئیں💔💔💔
باہر رونقیں لگا کے بیٹھے ہیں
دانش
اندر اک قبرستان سا بنا ہوا ہے 🌚🍂
دانش احمد✍️
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
دانش احمد✍️
اے رات چلی جا کیوں آئی هے میری چوکٹ پر۔
۔
۔
۔
چھوڑ گئے وه لوگ جن کی یاد میں هم تیرے آنے کا انتظار کرتے تهے#۔🙏
دانش احمد✍️
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤
D A N I ش ✍️
"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی.. 🙂
کیا کریں آتا ہی نہیں مِنت کرنا.. 🔥
D A N I ش ✍️🔥
" تمہارے وسطے____ رکهے ہیں ہم نے.......!!
" دو تحفے......!!
" دل ابتدا کے لئے___جان انتہا کے لئے.....!!
D A N I ش ✍️❤
*ہر شخص تو فریب نہیں دیتا*
*مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا....😊*
DANISH ✍️
ذہنی ہار آدھی موت ہوتی ہے ...
اور شاید میں آدھا مر چکا ہوں....
DANISH ✍️
*❣❣❣*
مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا😎
ہم مڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے 🔥
MR DANISH ✍️
خدا کرے اسکا سر بھی نہ دُکھے___
____جس نے دکھایا ہے دل میرا
D A ن S H ✍️
وہ جو کہیں سر آنکھوں پر،
میری ہر بات رد ہے حد ہے..!!
دانش احمد✍️
کیسا طلسم یار تری گفتگو میں ہے
تُونے کہا کہ جاؤں! مرا رنگ اُڑ گیا
D A N I ش ✍️
assalam o alaikum
💔ایسے پرندے کو قید کرنے کا مجھے شوق نہیں💔
دانش
💔جو میرے دِل کے پنجرے میں آکر بھی اُڑنے کا شوق رکھتا ہو💔
دانش احمد✍️🥰
ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے 😔,
یہ جو دل ❤ دھڑکتا ہے, کمال کرتا ہے💔✌
دانش احمد✍️ 💔
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے...
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے....
D A N I ش ✍️💔
وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے
💔💔💔
D A N I ش ✍️
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم ❤
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم❤
💔
D A N I ش ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain