آجاؤ کہ ترسی ہیں تُجھے دیکھنے کو آنکھیں____❤
یہ التجائے دل ہے ____ تقاضا تو نہیں ہے______❤
D A N I ش 💔
Umeed Hai K Bht Jld Mar Jaon...😔
Ek Shaks
Jala Rha Hai Roz Dil Thora Thora...💔
Alone 💔
❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤
D A N I ش ✍️
*بڑی مشکل سے پایا ہے تجھے کھو نہیں سکتا* 😘💕
*تیرا ہی تھا تیرا ہی ہوں اور کسی کا ہو نہیں سکتا*
D A N I ش ✍️
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
D A N I ش ✍️
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤
D A N I ش ✍️
Mery Liye Sb Sy Zyada Self-respect Important Hai 🔥💪
_*ھمارا تعارف نا پوچھ لوگوں سے*_
_*ھم کیا ھیں یہ تجھے وقت بتاۓ گا*_
*꧁ D A N I ش ✍️ ꧂*
*+═❁+❁═+*
محبّت کو الفاظ میں نہیں لہجوں میں تلاش کریں کیونکہ
الفاظ تو منافقین کے بھی بہت میٹھے ہوتے ہیں
D A N I ش ✍️
تمہارے اور میرے نظریہ میں تھوڑا سا فرق تھا 🙂
تم وقت گزارنا چاہتے تھے اور میں زندگی..💔🔥
D A N I ش ✍️
مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!💕💞💕
D A N I ش ✍️
#My Love ❤️
ارے تم اپنی بات کرتے ہو
مجھے تو تیرے سائے سے بھی محبت ہے!!!❤💕💝
D A N I ش ✍️
Assalam o alaikum
نہیں ہم اچھے تو چھوڑ دیجیے
ہمارے ساتھ۔۔۔تماشا نہ کیجیے
D A N I ش ✍️
ترے باعث تو وہ آتے ہیں ــــــ عیادت کے لیے
تجھ کو اے درد ، شفا ہو ، مجھے منظور نہیں
D A N I ش ✍️
Assalam o alaikum
ﮨﻮﻧﭧ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﺮ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﻧﻈﺮ💓
دانش
ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﻮﮞ ﺟﯿﺴﮯ ﺩﻭ ﭘﺘﯿﺎﮞ ﮔﻼﺏ ﮐﯽ🌹
♥️
دانش احمد✍️♥️
مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا😎
ہم مڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے 🔥
MR DANISH ✍️
🔥تعارف کے لیے اپنی یہی ایک بات کافی ہے
وہ رستہ چھوڑ دیتا ہوں جو رستہ عام ہو جائے🔥
D A N I ش A H م E D ✍️🔥
محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظھار مت کرنا *
یے دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے !!!!"
D A N I ش ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain