Assalam o alaikum
ﻣﺮﺩ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
♥️
دانش احمد✍️
Assalam o alaikum
Mujhy Tmhary Bina Saans Nhi Ati🥰❤️
.
.
.
I Love You Meri Nose .. 😘
Karachi K Funter ✍️😜
تم مجھے سنبھال سنبھال کر رکھا کرو
کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پر تُلے ہیں..!
D A N I ش ✍️😍
Assalam o alaikum
ہمارے بعد نہ آءے گا اسے_____چاہت میں ایسا❤️ سکون❤❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اس پاگل❤️
کی طرح!!!❤️❤️
D A N I ش ✍️
اتنے انمول تو نھیں مگر ہماری قدر یاد رکھنا 😘❤
شاید ہمارے بعد _____ کوئی ہم جیسا نہ ملے 😘❤
D A N I ش ✍️
#Pgliii
💞 ایک ہی ذات سے پیار ہو تو دل لگی میں سکون ملتا ہے
بھٹک جاتے ہیں وہ لوگ جن کی چاہتیں ہزاروں سے ہوں 💞
D A N I ش ✍️
"یوں نہ دیکھا کیجیے _ خدا کے لیے.🍀🌸
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی"!❤✌
MR DANISH ✍️
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
دانش احمد✍️
'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..،🙂
دانش
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری🖤
D A N I ش ✍️
🙂♥
بکھری میری زات اُڑی روح کی دھجیاں
دیکھ مجھ پر محبت کی مہربانیاں🔥💔
دانش احمد✍️🙂♥
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں🔥
D A N I ش ✍️
بنا لو اسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو۔ خدا کی قسم یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں ۔♥️
D A N I ش ✍️
تم زندگی کی وہ کمی ہو💗💖
جان
جو زندگی بھر رہے گی 💖💔
دانش احمد✍️
Assalam o alaikum
اب قہقہوں سے کریں گے علاج عشق،،
دانش
ہم مدتوں اداس رہے، کچھ نہیں بنا 💔🔥
دانش احمد✍️
#_کوئی_پتھر_پہاڑاں_دے??
#_کر_برباد_گئے_سانوں_نخرے_یاراں_دے
اسی تے برباد ہوگئے آ
💔
ﺑﺮﺍ_ﻧﮩﯿﮟ_ﺗﻬﺎ_ﻣﯿﮟ_🔥
#ﺻﺎﺣﺐ ..
#ﺑﺲ_ﻭﻗﺖ_ﻧﮯ_ﺑﮕﺎﮌ_ﺩﯾﺎ_ﻣﺠﻬﮯ
💔
D A N I ش ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain