ﻟﮕﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺩﻝ۔۔۔♥️
ﺟﺎﻥِ ﺟﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺑﻐﯿﺮﺗﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ🔥 !.
D A N I ش ✍️
BeWafa ...
Assalam o alaikum
سو رہا ہوں اُٹھا دینا،
اگر نہ اُٹھوں تو دفنا دینا..! 💔
D A N I ش ✍️
Bye
ﺍﺗﻨﮯ ﺳﺴﺘﮯ ﮨﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﮯ ♡.....................
ﺭﻋﺎﯾﺖ ﺗﮭﯽ ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮﻭﺍﺳﻄﮯ ........♥️
دانش احمد✍️
❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
دانش
برداشت کرنے کی باری اب اس کی هے.... ☺🔥
D A N I ش ✍️
ہم سے قطع تعلق _____ذرا سوچ کر کرنا
دوبارہ پانے کی حسرت میں __گڑگڑاؤ گے تم
D A N I ش ✍️
ﺳﺴﮑﺘﮯ ﮨﻮﮰ ﮨﺎﺗﮫ ﭼﮭُﮍﺍﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔ !!
!
ﮐُﭽﮫ ﻣُﺤﺒﺘﯿﮟ ﺗﻘﺪﯾﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ !..
D A N I ش ✍️
تعلق فرصت کا نہیں
توجہ کا محتاج ہوتا ہے
D A N I ش ✍️
Allah Hafiz 😇
Meraa Dill Torhny Sy Pehlyy 💔✋
Yeee Sooch Lyna 🤔
Baaaari Aap Kiii Bhi Aye Gii 🙂
D A N I ش ✍️
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
"
دانش
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .❤
*._.*
دانش احمد✍️
ضروری نہیں جو شاعری کرے اسے عشق ہو....!!!
زندگی بھی کچھ زخم بے مثال دیتی ہے....!!! 😭🔥
___ 😭
D A N I ش ✍️
جو تم پے مرتا ہے ناں، کوشش کرو کہ اسے زندہ رکھو کسی کے دل میں رب نے تمہارے لئے محبت ڈالی ہے،♥️♥️
تو اس پر شکر کرو،
کہ رب نے تمہیں اس قابل سمجھا اور قدر کرو انکی جو تمہاری قدر کرتے ہیں🎶
ورنہ جو رب دل میں محبت ڈال سکتا ہے، 🍂🍂
وہ تمہارے لئے کسی کہ دل میں صبر بھی ڈال سکتا ہے۔😊
#Danish Ahmed
وہ جو کہیں سر آنکھوں پر،
دانش
میری ہر بات رد ہے حد ہے..!!
دانش احمد✍️
ہمیں عادت نہیں یوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر کسی پہ فدا ہونے کی..........❤ تمھارا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سنبھل نہیں پائے..👈💞💞۔۔
دانش احمد✍️
بنا لو اسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو۔ خدا کی قسم یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں ۔♥️
دانش احمد✍️
کمال ہے نا___!! سانسیں میری، زندگی میری، محبت بهی میری، پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے... ضرورت تیری___!!
دانش احمد✍️❤️
جگ نے چھینا مجھ سے ، مجھے جو بھی لگا پیارا
سب جیتا کئے مجھ سے ، میں ہر دم ہی ہارا
دانش احمد✍️
° اس نے اہمیت ختم کی
° میں نے تعلق ختم کر دیا
🔥
دانش احمد✍️
ُاس نے میرا صبر آزمایا ھے👈💔
دانش
ُاسے کبھی صبر نہیں آۓ گا👈🔥
D A N I ش ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain