ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﮐﺴﯽ ﻏﯿﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ
دانش
ﭘﮭﺮ ﺳﻮچتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻏﯿﺮ ﮨﻮﮞ
دانش احمد✍️
دل تمنا سے ڈر گیا جانم ...
سارا نشہ اتر گیا جانم ....
دانش احمد✍️
وہ تجھے بھول ہی گیا ہو گا۔۔
سونو
یاد رکھتا، تو سلسلے رکھتا۔۔۔۔۔۔
سونو ✍️
غلطی ہو تو مان لے
غلط فہمی ہو تو دور کردیں۔
D A N I ش ✍️
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
D A N I ش ✍️
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
دانش
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
D A N I ش ✍️
مِل گیا ہو گا ،،، اُسے کوئی اور ،،،
"
لاکھوں پڑے ہیں ،،، ہم سے بہتر .❤
*._.*
D A N I ش ✍️
ہر مرض علاج رکھتا ھے جناب
آپ بس عشق سے محتاط رہیئے! 💔
D A N I ش ✍️
مجھے یقین ہے میرا رب مجھے وہ دے گا ______♥♥
جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے______😌😌
D A N I ش ✍️
Assalam o alaikum
ہوس ہوتی تو , پوری کر بھی لیتے
.
محبت تھی _____ادھوری رہ گئ...
D A N I ش ✍️
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتا۔۔۔❤
محترمہ
میں جیسا بھی ہوں الحمداللّہ بہترین ہوں❤
D A N I ش ✍️
Main Ny Logon Sy Mutasir Hona Chorh Diya Q K Log Wo Nhi Hoty Jo Nzr Aty Hain...
ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے کچھ اندھیروں میں تھے ۔۔
D A N I ش ✍️
تم تو باتیں نہیں سمجھ پاتے
دُکھ تو پھر بے زبان ہوتے ہیں.
D A N I ش ✍️
💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔
D A N I ش ✍️
#وقت، #عزت اور #اعتماد ایسے پرندے ہیں
جو ایک بار اُڑ جائیں تو واپس نہیں آیا کرتے
D A N I ش ✍️
💔بس نفرت ہی کرتے ہو نا۔💔
💔اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو۔💔
D A N I ش ✍️
وہ شخص بھی مجھ سے بیزار ٹھہرا
جس پہ میری محبت تمام شد.
دانش احمد✍️
ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ💔
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain