دکھ تمہارے چھوڑ جانے کا نہیں
تکلیف تم سے کی گئ محبّت کی ہے 😔
D A N I ش ✍️
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
D A N I ش ✍️
مرے سوا جسے سب کچھ دکھائی دیتا ہے
سنا ہے آج وہ مجھ کو دہائی دیتا ہے
وہ بات تک نہ کرے مجھ سے غم نہیں مجھ کو
وہ دشمنوں کو مگر کیوں رسائی دیتا ہے
میں روز کھڑکی سے سنتا ہوں اس کی آوازیں
نجانے روز وہ کس کو صفائی دیتا ہے
جسے قریب سے دکھتا نہیں مرا چہرا
سنا ہے دور تک اس کو دکھائی دیتا ہے
وہی مروڑ کے رکھ دے گا ایک دن واصل
تو جس کے ہاتھ میں اپنی کلائی دیتا ہے
D A N I ش ✍️
بہت سے لوگوں کو غم نـــے جلا کے مار دیا
جو بچ رہے تھـــــے انہیں مے پلا کے مار دیا
دانش
یہ کیا ادا ہـے کہ جب اُن کی برہمی سے ہم
نہ مــر سکے تــــــو ہمیں مُسکرا کے مار دیا
D A N I ش ✍️
ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅﮔﮯ
ﮨﻤﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ
ﻟﯿﮑﻦ
ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺁﺅﮔﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﻮﮔﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﺳﮯ ﮨﯽ ﻣﺠﮭﮑﻮ
ﺍﮔﺮ ﺗﻢ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﺑﯿﭩﮭﻮ
ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺴﺒﯿﺢ ، ﺗﻼﻭﺕ ﺍﻭﺭ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮬﻮﮔﯽ
ﻓﻠﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺭ ﺟﺎ ﺍﺗﺮﻭ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺮ ﺟﺎ ﭨﮩﺮﻭ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﺷﺖ ﭼﺎﮬﺖ ﮐﯽ ﺍﻣﺎﻣﺖ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﻮﮔﯽ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﺟﻮ ﮨﮯ
ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
تم ﻣﻠﻮ ﻧﮧ ﻣﻠﻮ ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﺤﺒﺖ ..... ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮨﻮﮔﯽ
D A N I ش ✍️
دل گرفتہ ہی سہی بزم سجالی جائے
یادِ جاناں سے کوئی شام نہ خالی جائے
وہ مروّت سے مِلا ہے تو جھکا دوں گردن
میرے دشمن کا کوئی وار نہ خالی جائے
بےنوا شہر کا سایہ ہے مِرے دل پہ دانش
کس طرح سے مِری آشفتہ خیالی جائے
دانش احمد
✍️ .....🖤🖤🖤
دشنہ چھین لے گا کیا ہم نشیں شب فرقت
آپ جب نہیں اپنے کون میری جاں اپنا
D A N I ش ✍️
°کسی کو آسانی سے نہ مل جانا...
°ورنہ لوگ سستا سمجھ لیتے ہیں...🥀
D A N I ش ✍️
ابھی سے دل و جاں سرِ راہ رکھ دو...
کہ لٹنے لٹانے کے دن آ رہے ہیں
― دانش احمد✍️
تو نے کیا کھول کے رکھ دی ہے لپیٹی ہوئی عمر
تو نے کن آخری لمحوں میں پکارا ہے مجھے ___💔🥀
#_D A N I ش ✍️ 🖤
دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
دانش
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا
D A N I ش ✍️
تم سے رنجش بھی ہے، اختلاف بھی ہے ❤
....
اور کچھ عین، شین، قاف، بھی ہے.... 👈😘
D A N I ش ✍️
زندگی کے سارے مہنگے سبق
سستے لوگ ہی سکھاتے ہیں 💯
D A N I ش ✍️
میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کرتا۔۔۔❤
محترمہ
میں جیسا بھی ہوں الحمداللّہ بہترین ہوں❤
D A N I ش ✍️
~°•ہم نـے جس ڪو کہہ دیا اپنا😌
وہ تو سُنتـے ہی مر گیا ہو گا🔥~•°
D A N I ش ✍️
Spreading Smiles Over A Thousand Miles🤪
D A N I ش ✍️
Only one can Unlock the Key to my Heart🔐🔐
Assalam o alaikum
*_"کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی_*
*_کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے"..!! ❤_*
دلخراااش 💔
D A N I ش ✍️
ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮨﮯ
♥️
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain