کیسا طلسم یار تری گفتگو میں ہے
میری جان
تُونے کہا کہ جاؤں! مرا رنگ اُڑ گیا
D A N I ش ✍️
تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥
D A N I ش ✍️
آئیے ، اپنائیے ، مطلب نکالیے ، کھیلیے
چھوڑ دیجیئے، توڑ دیجیئے اور ثواب لیجیۓ
D A N I ش ✍️
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ؟؟؟
ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
D A N I ش ✍️
*اے وحشتو! مجھے اُسی وادی میں لےچلو*
*یہ کون لوگ ہیں، یہ کہاں آ گیا ہوں میں*
*#____D A N I ش ✍️🖤*
ﺍﺗﻨﮯ ﺳﺴﺘﮯ ﮨﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮭﮯ ♡.....................
ﺭﻋﺎﯾﺖ ﺗﮭﯽ ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮﻭﺍﺳﻄﮯ ........♥️
دانش احمد✍️
میں پوری توجہ کا طلبگار ہوں تجھ سے
اوروں سے مراسم ہیں تو پھر دور رہا کر
D A N I ش ✍️
Assalam o alaikum
سو رہا ہوں اُٹھا دینا،
دانش
اگر نہ اُٹھوں تو دفنا دینا..! 💔
Good Night 😴
D A N I ش ✍️
Log Hmy Drd Dyty Hoye Bhool Jaaty Hain K Hm Bhi Insaan Hain Hmy Ignore Krty Hain Majbooriyan Btany Lgty Hain Jb Dil Kia Bat Ki Wrna jnb Ka Ata PTA Hi Nhi Etc Etc...
Or JB In K Sath Aysa Hota Hy To Hmy Bewafa Bol Dyty Hain...
O Hello Sath Dyny Waly Har Haal Main Sath Dyty Hain Yaar Kbhi Akela Nhi Chorhty Chahye Halat Kesy Bhi Q Na Hon...
Usy Kehna Dil Thaam K Rakhy ...
Ab Baari Unki Hai Brdasht Krny Ki Ab Tk TM Ny Meri Muhbbt Dekhi Hai Nfrt Nhi...
😎🔥
• کیا ضرورت اِس وضاحت کی،
یار کون، کس کے لئے تباہ ہوا.
D A N I ش ✍️
آخر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے۔
محبتیں تو ہمیشہ ہار جاتی ہیں۔💔
D A N I ش ✍️
*مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں*
*سوچ رہا ہوں سگڑیٹ پینے لگ جاؤں*🚭🔥
D A N I ش ✍️
کوئی حساب نہیں چاہئیے
اپنی وفائیں اُٹھائیں اور دفح ہو جائیں.❎✌️
D A N I ش ✍️
زمانہ خلاف ہو جائے کوئی پرواہ نہیں👉
ہم آج بھی زندگی اپنے انداز میں جیتے ہیں🔥
D A N I ش ✍️
اب ہم تیرا تذکرہ چھڑنے پر
💔🖤لاحول ولا قوتہ پڑھتے ہیں
D A N I ش ✍️
سفر کی آخری منزل پہ ساتھ چھوڑ گیا
دانش
میرے پیار کی شدت سے ڈر گیا شاید..🔥
D A N I ش ✍️
ازل سے بس گئی ہے سربلندی اپنی فطرت میں!!👑✌️
دانش
ڈوبنا تو آتا ہے مگر_____ جھک جانا نہیں آتا !!💯🔥
D A N I ش ✍️
"یوں نہ دیکھا کیجیے _ خدا کے لیے.🍀🌸
بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہو گی"!❤✌
D A N I ش ✍️
*ذرا دیکھنا دروازے پر کوئی کچھ دینے آیا ہے*
دانش
*زخم ہو تو رکھ لینا عشق ہو تو رفع دفع کرنا*.
D A N I ش ✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain