💯"حقیقت تو بن نہ سکے۔۔۔!!!💯
💯"چلو داستاں ھی سہی۔۔۔!!!💯
D A N I ش
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے.....❤️
D A N I ش
: جب اپنی قسمت کا سکہ چلے گا
" دانش صاحب¤
تجھے خریدیں گے...تیرے نخروں سمیت💔
دانش احمد✍️
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
دانش احمد✍️
بات اوقات کی نہیں کیجئے
محترمہ
آپ جیسی رولا کے آیا ہوں 🔥
دانش احمد✍️
,🔥غلامی تو ہم صرف اپنے ماں باپ کی کرتے ہیں🔥
🔥دنیا کے لیے کل بھی نواب تھے اور آج بھی نواب ہے🔥
دانش احمد✍️😎
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
دانش احمد✍️
محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
دانش احمد✍️
💔
*کسی کو اتنا مت چاہو کہ بھلا نہ سکو*
*زندگی، انسان اور محبت تینوں بے وفا ہیں*
دانش احمد✍️💔🥀
*ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ہے ﺍﺏ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺭﮨﻨﺎ*
*ﺗﻨﮩﺎ ﺭﮨﻨﺎ ' ﭼﭗ ﺭﮨﻨﺎ ' اور ﺳﺐ ﺳﮩﻨﺎ*💔
دانش احمد✍️🥀
💘💘میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں،
ہاۓ قسمت..! بُھلا دیا اُس نے...!!!💘💘
.
دانش احمد✍️
اُسے مجھ سے محبت نہیں' 💔
یہ بات مجھ سے چُھپائی جائے 🙏🏻
دانش احمد✍️
سيرتوں کا حسن کیا جانیں
دانش
صورتوں کے بھکاری لوگ! 💔
دانش احمد✍️
کچھ نگاہیں👀 ،، منتظر ہیں،
💔
اور کسی کو فرصت ہی نہیں.!!🖤
دانش احمد✍️
```یہی آدابِ مُحبــــــت کا تقاضہ ھے بس
تُو مُجھے درد دے، میں کہوں بسم اللہ 💔```
دانش احمد✍️
Assalam o alaikum
سو رہا ہوں اُٹھا دینا،
اگر نہ اُٹھوں تو دفنا دینا..! 💔
دانش احمد✍️
GD night 😴
ہنسنا آتا ہے مجھے _ مجھ سے غم کی بات نہیں ہوتی!
میری باتوں میں مذاق ہوتا ہے پر میری ہر بات مذاق نہیں ہوتی__!
دانش احمد✍️
میں اس سے عمر میں دو چار سال چھوٹا تھا
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی مار کھاؤ گے۔۔۔۔❤😍🙊
سونو ✍️
بڑی شدت سے آزماتے هو صبر میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاو گے ----
دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain