کہیں ایسا نہ ہو پاؤں میرے تھرا جائیں
اور تیری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
اشک بہتے رہیں خاموش سیاہ راتوں میں
اور تیرے ریشمی آنچل کا کنارہ نہ ملے
دانش احمد✍️
خود کو خودہی سنبھال کر چلیں..
جگہ جگہ پہ گری ہیں سوچ لوگوں کی..😎
دانش احمد✍️
🍁"ہم تمہارے ہوئے بالفرض
تو ہمیں کس نام سے پکارو گے"❤🙂
خوشیاں تمہارے بعد مِلی ہیں بہت مگر
دانش
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے
دانش احمد✍️
مجھے تیرے لئیے تڑپتے-"
بس میرے خدا نے دیکھا ہے-❤
جان سونو
مطلب ختم رابطہ ختم👇
..یہ ہے آج کل دنیا کی رسم💯🔥
دانش احمد✍️
👈خود کو بھی محسوس کیا کریں،
رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں👉
دانش احمد✍️
#جسے_طوفانوں_سے_لڑنے_کی_عادت_ہو،
#آندھیاں_اس_کا_کچھ_نہیں_بگاڑ_سکتی"✌️
دانش احمد✍️
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
دانش احمد✍️
❤ٹوٹ جائے گا تیری ..... نفرت ...... کا محل اس وقت❤
❤جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نےیہ جہاں چھوڑ دیا .
دانش احمد✍️
دل کو کہاں قبول رِواجوں کے فیصلے
دِل تو______ محبتوں کے قبیلے کا ہے
#دانش احمد✍️❤
Mujh Koo To Teryy🥰
Chehryy Pyy😇
Ye Gham Nhi Jajta😘
Jaaiz Nhi Lgta 🙄
Mujhy Gham Sy 😔
Tera Rishta♥️
Kuch Is Trh ♥️
Teriii Palkyn 🥰
Meri Palkon Sy Mila Dy😘
خوف سے یوں نہ آنکھیں بند کرو
چومنے سے کوئ نہیں مرتا...........😘
دانش احمد✍️
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
دانش احمد✍️
وہ کبھی بھی نہ جان سکے گا
سونو
وہ میرے لیے کیا تھا....💔
سونو ✍️
ہمیں ملا بھی تو معشوق کس طرح کا ملا
دانش
دغا باز۔بے قدرا فتنہ گر اور گستاخ 💔
دانش احمد✍️
کتنی دلکش ہے ______لا پرواہی اُس کی.....!
دانش
میری ساری محبت______فضوُل ہو
جیسے.... 🍁
دانش احمد✍️
وہ تو لہجے کے تغیّر نے بھرم کھول دیا
دانش
ورنہ اسکا تو یہ دعوٰی تھا فقط میراہے
دانش احمد✍️
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے..
# 💜 دانش احمد✍️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain