Damadam.pk
Hin@_Noor's posts | Damadam

Hin@_Noor's posts:

Hin@_Noor
 

I can always pretend I’m okay, but it doesn’t mean I don’t get hurt..
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

I like to listen to sad music when I'm sad to make me double sad.
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

Sometimes the dry tears are still wet, only because they are falling inside our HEARTS.
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

انگلياں پھير ميرے بالوں ميں
ميرا يہ دردِ سر نہيں جاتا
يوں پڑى ہوں تمہاری يادوں ميں
جس طرح کوئی مر نہيں جاتا
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

وفا کروں گى کسی سوگوار چہرے سے پرانی قبر پہ کتبہ___ نیا سجا دوں گى
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ دردحدسےبڑھےگا تو مسکرا دوں گى
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

وہ آینئہ میں ہر کسی کو حیرت میں ڈال دیتا ہے
خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے
وہ ہنس پڑے تو کئی درد ٹال دیتا ہے
خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

تحریر میں سمٹتے کہاں ہیں دلوں کے درد ...!!!
بہلا رہے ہیں خود کو ذرا کاغذوں کے ساتھ .
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

شعروں میں پرو دیتی ہوں ___دل کے سبھی درد ،
اس کے سوا _________ کوئی چارہ بھی تو نہیں.
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

پھر یوں ہوا کہ لذت درد بھی چھن گئی،
اک شخص مجھے موم سے پتھر بنا گیا۔
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

Mary marny say kuch nahe hoga
Mary hony say kuch hua hay kia??
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

Tari yadoon main likhye jo lafz dety hain sunaii
Bety lamhye puchty hain kiun huye asay juda kuda
Kuda milla jo yeh fasla hay
Kuda tera hi yeh fesla hay
Kuda hona tha jo wo hogaya
Hua tu nay jo likha
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

Chahti hun koi asi khahani likhoon
Jis main rani na mohtaj ho kisi raja ki
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

لہجہ زرا ٹھنڈا رکھئے😋😋
گرم تو ہمیں صرف چائے پسند ہے😏😹
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

چائے صرف چائے نہیں ہوتی
اک سلیقہ ہوتا ہے تنہائی میں
خود سے بات کرنے کا۔
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

چلو آؤ مل کہ بیٹھتے ہیں چائے پہ کہیں
آج اتوار ہے تم کو تو فرصت ہوگی
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

میں تمام دن کى تھکى ہوئ تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھہر جا اسی موڑ پر تیرے ساتھ شام گزار لوں
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

: چل مجھ سے عشق دوبارہ کر
چل پھر سے___ناتا جوڑ سجن
چل نام نہ دے اک شام ہی دے
مری بات پہ کر کچھ غور سجن
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

کتنی مشکل سے بہلا تھا یہ کیا کر گئی شام
ہنستے گاتے دل کو پل میں تنہا کر گئی شام
دور افق پر کس کی آنکھیں رو رو ہو گئیں لال
دھوپ کنارے کس کا آنچل میلا کر گئی شام
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

جہاں جہاں بھی ملیں تیری قربتوں کے نشاں
وہاں وہاں سے ابھرتی ہے تیرے ہجر کی شام
یہ حادثہ تجھے شاید اداس کر دے گا
کہ میرے ساتھ ہی مرتی ہے تیرے ہجر کی شام
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

گرمیٔ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں.....!
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں.....!
Hin@_Noor🖤🥀