سر بازار نکلوں تو "آوارگی" کی تہمت
تنہائی میں بیٹھوں تو جناب الزام "محبت
Hin@_Noor🖤🥀
جیسے ارطغرل نے اپنے من میں حلیمہ کو بسایا ہے
ہم نے بھی چائے سے کُچھ ایسے ہی دل لگایا ہے..
Hin@_Noor🖤🥀
اب کے ساون میں شرارت یہ مرے ساتھ ہوئی
میرا گھر چھوڑ کے کل شہر میں برسات ہوئی
Hin@_Noor🖤🥀
تہمتیں مجھ پہ آتی رہی ہیں کئی ایک سے اک نئی
خوبصورت مگر جو اک الزام تھا وہ تیرا نام تھا
دوست جتنے تھے نا آشنا ہو گئے پارسا ہو گئے
جو میرے ساتھ رسوا سرِ عام تھا وہ تیرا نام
Hin@_Noor🖤🥀
میرا عشق ہو تیری ذات ہو پھر حسن عشق کی بات ہو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات ہو
Hin@_Noor🖤🥀
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کویہ شہرت
تیرا زکر ہی کہاں تھا میری داستاں سے
پہلے
Hin@_Noor🖤🥀
ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا
"حسین" ہوتا ہوگا۔
تکیہ کہیں, ذلف کہیں, اور وہ خود کہیں۔
Hin@_Noor🖤🥀
مانا کے خدّ و خال، بہت خوب ہیں تیرے
اے حُسنِ رنگ و بو! کوئی کردار بھی تو ہو
Hin@_Noor🖤🥀
بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.
Hin@_Noor🖤🥀
نہ سوالِ وصل، نہ عرضِ غم، نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دلِ زار کے سبھی اختیار چلے گئے
Hin@_Noor🖤🥀
تھی محبت تو محبت سے نبھائی جاتی
اسطرح ہستی ء بے کل نہ ستائی جاتی
یوں ہمیں چھوڑ کے یکسر تو نہ جایا جاتا
تھی شکایت تو ہمیں یار بتائی جاتی
Hin@_Noor🖤🥀
بعد آنکھوں کے میرا دل بھی نکالا اُس نے
اُس کو شَک تھا کہ مُجھے اب بھی نظر آتا ھے
Hin@_Noor🖤🥀
چلو اچھا ہوا دھند چھا گئ......
ورنه ڈھونڈتی تھی میری نگاہیں جابجا تمہیں
Hin@_Noor🖤🥀
ذرا سنبھل کر چلنا ________اس رنگ بدلتی دنیا میں
یہاں پلکوں پر بٹھایا جاتا ھے نظروں سے گرانے کے لیے
Hin@_Noor🖤🥀
اب موت گوارا نہ تیرا ۔۔۔۔۔ہجر گوارا
ہم منتظر آمد فردا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی رہیں گے
تو خوب سمجھتا ہیں ۔۔۔۔نگاہوں کی زبان کو
کہنے کو بہت کچھ ہے مگر کچھ نہ کہیں گے
Hin@_Noor🖤🥀
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سنوں
الجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر
Hin@_Noor🖤🥀
تھک گیا ہے دل وحشی مرا فریاد سے بھی
جی بہلتا نہیں اے دوست تری یاد سے بھی
Hin@_Noor🖤🥀
Some people wait for a miracle to start living their lives happily. Others, use that time and create the miracle themselves.
Hin@_Noor🖤🥀
The good times become great memories. The bad times become great lessons.
Hin@_Noor🖤🥀
Don't rush anything. When the time is right, it'll happen.
Hin@_Noor🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain