Damadam.pk
Hin@_Noor's posts | Damadam

Hin@_Noor's posts:

Hin@_Noor
 

جنبشِ لفظ بھی جسارت ہے،
عشق تہذیب سے عبارت ہے۔
تم جو اوجھل ہوئے تو علم ہوا،
دل میاں ریت کی عمارت ہے....!
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

رنج و عالم کے ڈھول بجا کر.....
چاہت کے کشکول اُٹھا کر......
در در پھرنا ٹھیک نہیں.....
سنو!! محبت بھیگ نہیں....
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

یہ تیرے خط،تیری خوشبو،تیرے خواب و خیال
متاعِ جاں ہے تیرے قول و قسم کی طرح
گزشتہ برس میں نے انہیں گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

میری خاموشیوں کے راز خود مجھے نہیں معلوم
نا جانے کیوں مجھے یہ لوگ مغرور سمجھتے ہیں
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

ﺍﺏ ﯾﮧ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﺟُﺰ ﺷﺐِ ﺗﻨﮩﺎ، ﺷﺮﯾﮏِ ﺭﮨﮕﺰﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ .
ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﮩﺮ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﮐﮯ ﺧﻮﻑ ﮐﻮ
ﺍُﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺷﮩﺮ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ .
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

ہیں سو طریقے اور بھی اے بے قرار دل
اظہار شکوہ شکوے کے انداز میں نہ ہو
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

آہ کیا شکوہ کروں میں ہاتھ سے اس کے حنا
جب ہوئی میرے لہو کی رنگ تب دھونے لگا
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

یہ کون مجھے ہر پل خوش رہنے کی دعا دیتا ہے
میری ہنسی دیکھ کر میرا آٸینہ بھی حیران ہوتا ہے..
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

کاغذ قلم کے پاس رکھا چاۓ کا کپ بھی
تمھارے آنے کا دیکھو کیسا اہتمام کیا ہے
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

میری یادوں میں ڈوبی جب کوئی شام آئے گی
چائے بنا کے پی لینا، سر درد میں کام آئے گی
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

کبھی رُک گئے کبھی چل دیئے،کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے.
یونہی عمر ساری گزار دی، یونہی زندگی کے ستم سہے.
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں، تُو جہاں ملا تجھے دیکھ کر.
نہ نظر ملی، نہ زبان ہلی، یونہی سر جھکا کے گزر گئے.
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے
بکھر چلے ہیں تیرا انتظار کرتے ہوئے
تمہیں خبر ہی نہیں ہے، کہ کوئی ٹوٹ گیا
محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

It is better to fail at doing something than achieve in doing nothing.
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

There are two kinds of failures: those who thought and never did, and those who did and never thought
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

In order to succeed, your desire for success should be greater than your fear of failure.
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

تصور میں؛ تخلیل میں؛خوابوں میں؛خیالوں میں ..!
میری بیتاب نظروں نے جدھر دیکھا تمہیں دیکھا..!
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

یہ تیرے خط،تیری خوشبو،تیرے خواب و خیال
متاعِ جاں ہے تیرے قول و قسم کی طرح
گزشتہ برس میں نے انہیں گن کے رکھا تھا
کسی غریب کی جوڑی ہوئی رقم کی طرح
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

میرے احساس کا ہر لمحہ طویل تر ہوتا چلا گیا
جب سنا تھا اس نے میرا نام کسی اور کو دے دیا
جاتے سمے اس نے کہا تھا بھول گیا تجھے
یہ کیا کہ بھولنےکی داستاں خواب میں سنا گیا
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

غالب وہ دن گنے اب یہ حماقت کون کرتا ہے ۔۔۔
وہ کیا کہتے ہیں اسے محبت ۔۔۔ ہاں محبّت کون کرتا ہے ۔
Hin@_Noor🖤🥀

Hin@_Noor
 

یہ زرد پھول، یہ کاغذ پہ حرف گیلے سے
تمہاری یاد بھی آئی، ہزار حیلے سے
کوئی بھی رُت ہو، اِسے سوگوار رہنا ہے
یہ آنکھ بھی ہے، کسی ماتمی قبیلے سے
Hin@_Noor🖤🥀