وہ جسے سمجھا تھا زندگی ، میری دھڑکنوں کا فریب تھا
مجھے مسکرانا سکھا کے وہ میری روح تک کو رلا گیا
کرو پھر سے کوئی وعدہ کبھی نہ پھر بچھڑنے کا
تمہیں کیا فرق پڑتا ہے ، بچھڑنے میں مکرنے میں
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے
اک روز کا صدمہ ہو تو رو لیں اے دل
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
تیرے ہجر سے تعلق کو نبھانے کے لئے
میں نے اس سال بھی جینے کی قسم کھائی ہے
پلٹ کر بھی نہ دیکھیں گے ہم یہ بے رُخی تیری
بھلا دیں گے تجھے ایسے کہ تو بھی یاد رکھے گا
چراغ آرزو کو زرا ___احتیاط سے رکھنا !!
کہ ....!! آج رات چلے گی ہوا اداسی کی۔۔۔!!
کبھی گھنٹوں ہوتی تھی باتیں
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم..💔
گزر جائے تو لمحہ،گزارنی پڑے تو مدت🔥🖤
محبت کرنی ہو تو قدر کرنے والوں سے کرنا
کیونکہ محبت بے قدروں کے بس کی بات نہیں
میری وفا فریب تھی میری وفا پہ خاک ڈال
تجھ سا ہی کوئی باوفا تجھ کو ملے خدا کرے
وہ اب کسی اور کا ہو کر کہتا ہو گا
تمھاری جگہ کوئی اور نہیں لے سکتا
وہ جو ہمارا لائف لائن تھا
آج کل کسی اور کے لیے آن لائن ہوتا ہے
*یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو توڑ دیتے ہیں*💔
*تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں*😐..
میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔
ﺍﭼﮭﺎ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ____ ﯾﮧ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮨﻮﺍ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﻧﺎﺋﯿﮟ ﻣﻘﺪﻡ ﮨﯿﮟ، ﮨﻢ ﻧﮩﯿﮟ !!
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ ☹☹
وہ تو کہتا ہو گا ,,جان چھوٹی,, بھاڑ میں جاۓ...!!!💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain